چاہتے تو عمران خان کیخلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے:رانا ثناء

The Great Man

Councller (250+ posts)
The mindset of a killer perfectly reflects in Kana Sana. This thug confirms that his party of fascist jokers made up all the frivolous cases against IK.
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
جی آپ چاہتے تو اپنا اور بھی مزاق اڑوا سکتے تھے مگر اپ نے پھر بھی اپنا کافی مزاق بنا لیا۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
1218347_2808096_Rana-Sanaullah_updates.jpg


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی غلط مقدمہ نہیں بنایا، چاہتے تو ان کیخلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے۔

وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا تھا کہ الیکشن سے فرار نہیں چاہتے، الیکشن اپنے وقت پر ہونگے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ جمہوریت میں اختلاف رائے کا احترام کیا جاتا ہے۔ عمران خان کے خلاف کوئی غلط مقدمہ نہیں بنایا۔

ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی جائیں۔

رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ الیکشن اپنے وقت پر ہونگے، جب الیکشن ہونگے تو ن لیگ کی انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے۔


Source
Ranay, ek dafa shahbaz ko latakne do, phir teri khair nahi.