RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کوئی ایک صدی پہلے کی بات لگتی ہے جب ثاقب نثار سے صادقی امینی کی مہر لگوانے کے لئے عمران خان نے عدالت میں سرکاری طور پر اعتراف کیا تھا کہ جی میں ڈمنشیا کی بیماری کا مریض ہوں اس لئے میں اپنا وہ بینک اکاونٹ بھول ہی گیا تھا جس میں میں نے ایک لاکھ پاونڈ سے زیادہ رقم جمع کروائی ہوئی تھی - ثاقب نثار نے کے اعترافی بیان پکڑا اور فٹو فٹ اپنے نیچے دے کر اوپر بیٹھا گیا ٠ اور کہا کہ ہو جاتا ہے ہو جاتا ہے - لاکھوں پاؤنڈ کی رقم بھولی جا سکتی ہے - کوئی مسئلہ نہیں اپنا متھا ادھر کرو میں صادقی امینی کی مہر لگا دیتا ہوں
اس بیماری کے اعتراف کے بعد آج عمران خان نے اپنے بڑھاپے کا بھی سرکاری اور عدالتی اعتراف کر لیا ہے
یوتھیو اب عمران خان کی جوانی والی پخ بھی اپنے اندر سے کھرچ دو - اب اپنے اپ کو بابے کا پرستار ماننا شروع کرو - شاباش
اس بیماری کے اعتراف کے بعد آج عمران خان نے اپنے بڑھاپے کا بھی سرکاری اور عدالتی اعتراف کر لیا ہے
یوتھیو اب عمران خان کی جوانی والی پخ بھی اپنے اندر سے کھرچ دو - اب اپنے اپ کو بابے کا پرستار ماننا شروع کرو - شاباش
Barrister Safdar urged the court to keep "an open mind".
"Imran Khan is over 70 years old," the lawyer argued adding that he was still recovering from a bullet wound on his leg, and urged the court to grant him another three weeks' time.

IHC prevents banking court from cancelling Imran's bail | The Express Tribune
Grants PTI chief relief until Feb 22 on medical grounds after banking court rejects plea

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan jani1 Husaink Chacha Basharat chacha jani Sonya Khan sensible Siberite Meme Islamabadiya