چند سال مشکل ضرور ہیں، اچھا وقت ضرور آئے گا، نواز شریف

9nanwjhsjhjjhd.png

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل ضرور ہیں مگر اچھا وقت بھی ضرور آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی سے ملاقات کی، اس موقع پر ارکان اسمبلی نے اپنے اپنے حلقے کے مسائل اور عوامی ضروریات کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کو آگاہ کیا۔

اس موقع پر مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں ڈور پھرنے والا واقعہ بہت تکلیف دہ تھا، اس بچے کے ساتھ بہت ظلم ہوا، اس واقعہ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

ملاقات میں میاں نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کو اپنی سیاسی میراث حاصل کرنی ہے، ہماری حکومت کو ہٹایا نا جاتا تو پاکستان اس وقت ترقی کی بلندیوں پر ہوتا، ملک پر ناجائز قبضہ کرنے والوں نے جو کچھ کیا وہ سب نے دیکھا، صرف ن لیگ نہیں پاکستان کے ساتھ بھی زیادتی ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاستدانوں، انتظامیہ اور پولیس سمیت سب کو مل کر ملک کو مشکل سے نکالنا ہوگا، مل ملک کیلئے کام کریں، ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کا وقت ضرور آئے گا، پتنگ کی ڈورل سے ایک نوجوان کی موت پر بہت دکھ ہوا، ایسا اندوہناک واقعہ نا پہلے دیکھا نا سنا۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

جہنمی کتی کے بچے پاکستان بننے سے اب تک یہی بکواس سن رہے ہیں اچھا وقت دوسرے ملکوں میں آگیا ہے مگر تم جیسے کتے کے بچوں اور خنزیروں کی اولاد جرنیلوں کی وجہ سے یہاں سے اچھا وقت دفع ہو گیا ہے اب وہ واپس تب ائے گا جب تم گشتیوں کی اولادوں سے ملک و قوم کی جان چھوٹے گی
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
پاکستان کی حالیہ تاریخ میں نواز شریف کا 2013 سے 2017 تک کا دور کارکردگی کے لحاظ سے بہترین رہا۔ اس کے بعد جرنیلوں نے ساز باز کرکے نواز لیگ کو ہرایا اور نا اہل بھکاری خان کو اقتدار پر بٹھادیا۔ بھکاری خان نے اپنے نکمے پن اور نا اہلی سے تین سال میں ملک کا بیڑا غرق کردیا، کرنسی کو کچرا کردیا۔ ملک میں بھیک پروگراموں کا پٹارا کھول دیا۔ جس سے ملک مزید غربت میں چلا گیا۔ فارن فرنٹ پر بھکاری خان نے امریکہ، چائنا، انڈیا، سعودی عرب اور فرانس تک سب سے پاکستان کے تعلقات بگاڑ لئے۔ اگر بھکاری خان کو نہ لایا جاتا اور نواز لیگ حکومت کا تسلسل برقرار رہتا تو آج پاکستان بہت ہی بہتر حالت میں ہوتا۔۔۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This corrupt family has been saying the same thing 80s.They have no ideas,no vision and no understanding of the modern world.They can’t think beyond build more roads and bridges.This is the era of high tech and new technologies.Whoever leads in AI ,machine learning,robotics,quantum computing,space technology and clean energy will be successful.Climate change is a big issue and countries which ignore it will pay a big price.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
9nanwjhsjhjjhd.png

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل ضرور ہیں مگر اچھا وقت بھی ضرور آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی سے ملاقات کی، اس موقع پر ارکان اسمبلی نے اپنے اپنے حلقے کے مسائل اور عوامی ضروریات کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کو آگاہ کیا۔

اس موقع پر مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں ڈور پھرنے والا واقعہ بہت تکلیف دہ تھا، اس بچے کے ساتھ بہت ظلم ہوا، اس واقعہ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

ملاقات میں میاں نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کو اپنی سیاسی میراث حاصل کرنی ہے، ہماری حکومت کو ہٹایا نا جاتا تو پاکستان اس وقت ترقی کی بلندیوں پر ہوتا، ملک پر ناجائز قبضہ کرنے والوں نے جو کچھ کیا وہ سب نے دیکھا، صرف ن لیگ نہیں پاکستان کے ساتھ بھی زیادتی ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاستدانوں، انتظامیہ اور پولیس سمیت سب کو مل کر ملک کو مشکل سے نکالنا ہوگا، مل ملک کیلئے کام کریں، ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کا وقت ضرور آئے گا، پتنگ کی ڈورل سے ایک نوجوان کی موت پر بہت دکھ ہوا، ایسا اندوہناک واقعہ نا پہلے دیکھا نا سنا۔
ضیا الحق کے ٹٹے ، تو چالیس سال سے یہی ماں پیش کر رہا ہے۔ ملک کا اچھا وقت کیا آنا تھا، تیرا اچھا وقت شروع ہو گیا
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
رمضان میں بھی یہ لوگوں کو اشتعال دلاتا ہے کہ اسے گالیاں نکالیں۔
خبیث انسان
میاں کو اب اپنے گھر یعنی لندن واپس چلا جانا چاہئے ۔وہیں پر کبوتر اڑائے ۔برطانیہ میں
pigeon fanciers
بہت ہیں وہ کبوتر پالتے ہیں اور ان کی ریس لگواتے ہیں۔جیتنے والے کبوتروں کو انعام بھی ملتا ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
9nanwjhsjhjjhd.png

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل ضرور ہیں مگر اچھا وقت بھی ضرور آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی سے ملاقات کی، اس موقع پر ارکان اسمبلی نے اپنے اپنے حلقے کے مسائل اور عوامی ضروریات کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کو آگاہ کیا۔

اس موقع پر مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں ڈور پھرنے والا واقعہ بہت تکلیف دہ تھا، اس بچے کے ساتھ بہت ظلم ہوا، اس واقعہ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

ملاقات میں میاں نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کو اپنی سیاسی میراث حاصل کرنی ہے، ہماری حکومت کو ہٹایا نا جاتا تو پاکستان اس وقت ترقی کی بلندیوں پر ہوتا، ملک پر ناجائز قبضہ کرنے والوں نے جو کچھ کیا وہ سب نے دیکھا، صرف ن لیگ نہیں پاکستان کے ساتھ بھی زیادتی ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاستدانوں، انتظامیہ اور پولیس سمیت سب کو مل کر ملک کو مشکل سے نکالنا ہوگا، مل ملک کیلئے کام کریں، ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کا وقت ضرور آئے گا، پتنگ کی ڈورل سے ایک نوجوان کی موت پر بہت دکھ ہوا، ایسا اندوہناک واقعہ نا پہلے دیکھا نا سنا۔

یہی باتیں یہ جوکر 1985 سے کر رہا ہے۔