چور دروازے سے اقتدار میں آنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ خواجہ آصف

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
چور دروازے سے اقتدار میں آنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ خواجہ آصف کا حیران کن بیان

https://twitter.com/x/status/1880289619310440615

وزیر دفاع اور رہنما پاکستان مسلم (ن) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ساری دنیا کو چور کہنے والے بانی پی ٹی آئی نے چوری کی۔ وزیر دفاع اور رہنما پاکستان مسلم (ن) خواجہ آصف نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں جھوٹ، سچ بنانے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے، چور دروازے سے اقتدار میں آنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے متعلق بہت بدنام ہوں مزید نہیں ہونا چاہتا، مذاکراتی ٹیم میں سے کوئی بتا دے اگر میں نے مذاکرات سے روکا ہو،

میں تو چاہتا ہوں مذاکرات کا پھیلاؤ بڑھایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ حالات ٹھیک ہورہے ہیں تو یہ لوگ روڑے اٹکارہے ہیں، 190 ملین پاؤنڈ پاکستانی عوام کا پیسہ تھا، سب ایک سوال کریں گے کہ ملک کاپیسہ کسی کے اکاؤنٹ میں کیوں گیا؟ خواجہ آصف نے کہا کہ ساڑھے 400 ایکڑ اراضی کے ٹرسٹی بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ ہیں، فرح گوگی پیسے بٹور کر بیرون ملک فرار ہو چکی ہیں، القادر یونیورسٹی جیسی کوئی یونیورسٹی نہیں ہے، اس یونیورسٹی میں کوئی روحانیت نہیں پڑھائی جاتی۔وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ 4 سال ہوگئے ہیں القادر یونیورسٹی میں 300 سے 400 بچے زیرِ تعلیم تھے،

ایسا کبھی نہیں ہوا ریاست کا پیسہ کسی کے اکاؤنٹ میں ڈال دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ چوری کا مال ہڑپ کرنے کی اجازت کابینہ سے لی گئی، بند لفافے کو کابینہ میں منظوری کے لئے پیش کیا گیا، کابینہ کو بند لفافے کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ساری دنیا کو چور کہنے والے بانی پی ٹی آئی نے چوری کی، پی ٹی آئی سپورٹرز کو بھی سوچنا چاہیے انکا پیسہ کسی اور اکاؤنٹ میں کیسے گیا؟ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ نواز شریف کا کوئی کیس نہ ملا تو اقامہ پر مقدمہ بنادیا، یہ کہا جاتا رہا ہے حسن نواز کی بھی سرمایہ کاری ہوئی تھی، این سی اے نے حسن نواز کو کلین چٹ دی ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بڑے بڑے حرام زادے بے غیرت اور گشتئ کے بچے گزرے مگر اس حرام زادے سے بڑا فراڈیا حرامی کرپٹ اور چور دروازے سے آنے والا حرام زادہ یہ گشتئ کا بچہ حرام کا نطفہ یدی دا مایک فراڈیا خواجہ آصف سب کا نمبر کاٹ گیا بس اس سے اوپر نواز شریف ہی ہے
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah haram zada Rehana Dar say haar raha tha phir iss kanjar nay asim ka chousna shru kiya aur game ulta dee.
2018 may bhi baygherat hara tha phir bajway ko phone karakay jeet gaya tha.


GF5AnFkWMAAr8Vc
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
ہاں ڈاکہ مار کر اقتدار میں آنا جائز ہوجائے تو خیر ہے مگر دوسروں پر چور دروازے سے داخلے کا الزام ضرور لگانا ہے۔
 

Back
Top