چونٹیا مر گئے اولاد چھوڑ گئے پالنی ہمیں پڑرہی ہے

jigrot

Minister (2k+ posts)
کوئی اس سے پوچھو اکانومی ایک سال میں کیسے ٹھیک ہوجائے گی اکانومی کیا تمھاری ماتحت فوجی افسر ہے جو ایک سال بعد بچہ دے دے گی اور اور سب ٹھیک ہوجائے گا دھونے کے لیے پانی نہیں ہے یہ نہانے کی باتیں کررہے ہیں یہ نعرے جاہلوں کے لیے ہوسکتا ہے اچھے ہوں لیکن جن لوگوں کے پاس علم ہے ان کے لیے لطیفہ ثابت ہوتے ہیں اور وہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ کیسے کیسے لوگ کہاں کہاں پر بیٹھے ہیں ایک سال میں تو کوئی نیا کاروبار نہیں چلتا یہ ایک دیوالیہ ملک کی اکانومی ٹھیک کرلیں گے اثاثے سارے بیچ دیے ہیں یا گروی رکھ دیے ہیں قرضہ جو لیا ہے وہ ایسے جگہوں پر خرچ کردیں گے جس سے ٹکے کی آمدنی نہیں ہوگی اور قسط بھرنے کی تاریخ سر پر کھڑی ہوگی بس ہمیں یہ بتا دو آمدن کہاں سے ہوگی ٹیکس بڑھانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا صرف نقصان ہوگا سونے کانیں پہلے بھی تھیں اور سونا نکالا بھی جارہا ہے وہ کہاں ہے اس سے کتنا فائدہ ہوا۔ جیسے پہلے سونا چوری ہوگیا اب بھی ہوجائے گا کچھ لوگ امیر ہوجائیں گے اور پاکستانی اپنی محرومیوں پر روتے رہیں گے
F0r-6DYWIAI09zn
 
Last edited by a moderator:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
showbaz ne pichle sal SC me kaha ta kay ham 6 mah me is mulk ki taqder badal denge. SC kay judges ne is money launderer ki bato par yaqeen kiya.. aj result sab kay samne hai
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی اس سے پوچھو اکانومی ایک سال میں کیسے ٹھیک ہوجائے گی اکانومی کیا تمھاری ماتحت فوجی افسر ہے جو ایک سال بعد بچہ دے دے گی اور اور سب ٹھیک ہوجائے گا دھونے کے لیے پانی نہیں ہے یہ نہانے کی باتیں کررہے ہیں یہ نعرے جاہلوں کے لیے ہوسکتا ہے اچھے ہوں لیکن جن لوگوں کے پاس علم ہے ان کے لیے لطیفہ ثابت ہوتے ہیں اور وہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ کیسے کیسے لوگ کہاں کہاں پر بیٹھے ہیں ایک سال میں تو کوئی نیا کاروبار نہیں چلتا یہ ایک دیوالیہ ملک کی اکانومی ٹھیک کرلیں گے اثاثے سارے بیچ دیے ہیں یا گروی رکھ دیے ہیں قرضہ جو لیا ہے وہ ایسے جگہوں پر خرچ کردیں گے جس سے ٹکے کی آمدنی نہیں ہوگی اور قسط بھرنے کی تاریخ سر پر کھڑی ہوگی بس ہمیں یہ بتا دو آمدن کہاں سے ہوگی ٹیکس بڑھانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا صرف نقصان ہوگا سونے کانیں پہلے بھی تھیں اور سونا نکالا بھی جارہا ہے وہ کہاں ہے اس سے کتنا فائدہ ہوا۔ جیسے پہلے سونا چوری ہوگیا اب بھی ہوجائے گا کچھ لوگ امیر ہوجائیں گے اور پاکستانی اپنی محرومیوں پر روتے رہیں گے
F0r-6DYWIAI09zn
جہازوں کا میٹرک پاس مکینک جو معجزۓ ِ شریفاں سے ٹٹ پُونچھیوں کی فوج کا جرنل بن گیا ، ملک کی زراعت اور معیشت بھی اُسی معجزے کی برکت سے حل کرنے کر خواب دیکھ رہا ہے