چوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی پر پابندی کا مطالبہ کردیا

12shujajattaoaabpti.jpg

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان مخالف بات کرنے والوں کی سزا ملنی چاہیے،جو بھی پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے خلاف بات کرے گا وہ ملک کے خلاف بات کرے گا۔

انہوں نےمزید کہا کہ یہ لوگ سیاست چمکانے کیلئے جلسے کررہے ہیں، 75 سال میں پہلا موقع ہے جو کچھ انہوں نے کرنے کی کوشش کی،پی ٹی آئی اور ان لوگوں پر پابندی لگنی چاہیے اور آفیشل سیکرٹ، ملٹری ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہونے چاہیے، ایک آدمی لیڈر بنتا ہے اورلوگوں کو توڑ پھوڑ پر اکساتا ہے۔

سربراہ ق لیگ نے کہا کہ الیکشن ہوں یا نا ہوں پی ٹی آئی کو جلد اپنا مستقبل پتا چل جائے گا، ہمارا پہلے دن سے موقف ہے کہ ملک میں ہر جگہ الیکشن ایک وقت میں ہونے چاہیے، آج جو ریلی نکالی گئی وہ کسی جماعت کی نہیں تھی،آج کسی سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ ملکی بقاء کا مسئلہ ہےجس پر سب جماعتوں کو ایک ہونا چاہیے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ یہ مرے گا کب۔۔
؟
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani society is rotten from top to bottom.Thank god my parents who were from a humble background managed to leave Pakistan in 1960s.It was a blessing from god who saved me from an oppressive,intolerant,cruel and lawless country called Pakistan.I got excellent education and jobs.I am living very very comfortably.It is a favour from god.I can’t thank good enoug.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
12shujajattaoaabpti.jpg

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان مخالف بات کرنے والوں کی سزا ملنی چاہیے،جو بھی پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے خلاف بات کرے گا وہ ملک کے خلاف بات کرے گا۔

انہوں نےمزید کہا کہ یہ لوگ سیاست چمکانے کیلئے جلسے کررہے ہیں، 75 سال میں پہلا موقع ہے جو کچھ انہوں نے کرنے کی کوشش کی،پی ٹی آئی اور ان لوگوں پر پابندی لگنی چاہیے اور آفیشل سیکرٹ، ملٹری ایکٹ کے تحت مقدمات درج ہونے چاہیے، ایک آدمی لیڈر بنتا ہے اورلوگوں کو توڑ پھوڑ پر اکساتا ہے۔

سربراہ ق لیگ نے کہا کہ الیکشن ہوں یا نا ہوں پی ٹی آئی کو جلد اپنا مستقبل پتا چل جائے گا، ہمارا پہلے دن سے موقف ہے کہ ملک میں ہر جگہ الیکشن ایک وقت میں ہونے چاہیے، آج جو ریلی نکالی گئی وہ کسی جماعت کی نہیں تھی،آج کسی سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ ملکی بقاء کا مسئلہ ہےجس پر سب جماعتوں کو ایک ہونا چاہیے۔
ناپاک فوج نے اسکی حنوط شدہ لاش سے بیانا ت دلوایا کرنے ہیں
 
Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
Pakistani society is rotten from top to bottom.Thank god my parents who were from a humble background managed to leave Pakistan in 1960s.It was a blessing from god who saved me from an oppressive,intolerant,cruel and lawless country called Pakistan.I got excellent education and jobs.I am living very very comfortably.It is a favour from god.I can’t thank good enoug.
well, in that case, you dont know what a real struggle is. you havent been exposed to it.
I hope you will take good care and look after your parents now onwards.
 
Back
Top