Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
زمان پارک کا مشھور زمانہ لنگڑا چوہا اب زمین کی تہوں میں غائب ہو جاۓ گا کیوں کے اس کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس آ گئی ہے . یہ ہے وہ بزدل اور ڈرپوک گیڈر جو چاہتا ہے اسے ذلیل و رسوا کر کے گھسیٹتے ہوے گرفتار کیا جاۓ . ایک بار پھر اس نے اپنے اوپر انسانی ڈھال بنا کر خود کو محصور کر لیا ہے لیکن آخر کب تک یہ چوہا بنا رہے گا
باہر نکل لنگڑے نیازی باہر نکل اور شیر کی طرح سینے پر گولی گولی کھا . پہلے بھی نیازی سرنڈر کے لیے مشھور ہے اب تو نیا ریکارڈ قائم نہ کر پٹھان کبھی چھپ کر نہیں بیٹھتا باہر نکل اور گرفتاری دے
اب کارکنوں کو آگے کر دیا ہے جیسے حسن بنا صباح کے ہشیشن اس کے لیے جان قربان کرنے کو تیار رہتے تھے ویسے ہی نیازی دو تین درجن فدائین کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے .آخر کب تک نیازی تو یہ کھیل کھیلتا رہے گا . بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی
کیا اس لنگڑے شیطان کو اپنے ورکروں پر ذرا ترس نہیں آتا کہ وہ اس کی خاطر آنسو گیس اور شیلنگ برداشت کریں اور اپنی جان اس کی نام نہاد گرفتاری پر قربان کر دیں . لنگڑا شیطان انسانی خون پینے والا ڈریکولا ہے . یہ بہت جانیں نگل چکا ہے . ایک دن اس کا یوم حساب اۓ گا اور یہ گرفتار کر لیا جاۓ گا
نیازی چاہتا ہے کہ آگ و خون کا کھیل ہو اس کے بعد اس کی گرفتاری ہو . یہ کسی نارمل انسان کا ضمیر گوارا کر سکتا ہے کہ وہ آئین و قانون کی پامالی میں دوسرے انسانوں کی جان کی قربانی لے لے . یہ ہے وہ ظالم بھیڑیا جو بھیڑ کی کھال میں چھپا ہے . اسے انسانی جان کی کوئی پرواہ نہیں . یہ اپنی ذات پر اپنے چند درجن ورکروں کی قربانی چاہتا ہے . نیازی فرعون نہ بن اور مرد بن کر گرفتاری دے دے