انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ یہ بات پاکستان کے عوام کے سامنے رکھنا چاہوں گا کہ سپریم کورٹ نے بھی اس بات کا نوٹس نہیں لیا اور 60 ارب روپے ایڈجسٹ ہوگئے جس میں سے 2 ارب روپے شہزاد اکبر نے لیے باقی 5 سے 7 ارب کی پراپرٹی عمران خان اور انکی اہلیہ نے لی.وزیرداخلہ راناثناءاللہ