arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
جو کرنا تھا صدر پاکستان نے کر دیا۔ ۹۰ دن میں الیکشن کروانے کی تاریخ دے دی۔ اب بال الیکشن کمیشن کی کورٹ میں ہے۔ اب ۹۰ دن میں الیکشن نہ کروانے کی صورت میں آرٹکل ۶ پورے الیکشن کمیشن کے ممبران پر لگے گا۔Tumharay khayal may kiya karna chaiyay