Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پہلے دن سے کہہ رہا ہوں چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6لگاؤ اور چیف جسٹس کو بھی اب بنچ سے الگ ہو جانا چاہیے کیوں کہ ان پر بھی دھاندلی کا الزام لگ گیا ہےاعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1758967800264098053
سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دیا جائے، اس بینچ میں چیف جسٹس شامل نہ ہوں کیونکہ ان پر دھاندلی کا الزام لگ چکا ہے اور پھر یہ بینچ الیکشن دھاندلی کی تحقیقات کرے۔ ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1758899591682895961

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Dtkpsqk/aitzhai1h1h31.jpg