چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 لگنا چاہئے،اعتزازاحسن

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے دن سے کہہ رہا ہوں چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6لگاؤ اور چیف جسٹس کو بھی اب بنچ سے الگ ہو جانا چاہیے کیوں کہ ان پر بھی دھاندلی کا الزام لگ گیا ہےاعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1758967800264098053

سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دیا جائے، اس بینچ میں چیف جسٹس شامل نہ ہوں کیونکہ ان پر دھاندلی کا الزام لگ چکا ہے اور پھر یہ بینچ الیکشن دھاندلی کی تحقیقات کرے۔ ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1758899591682895961
 

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
یہ NSW آسٹریلیا کے سپریم کورٹ کے جج کے استعفا کے بارے میں نومبر 2004 کی خبر ہے. یہ جج صاحب شراب قانونی حد سے زیادہ پی کر ایک حادثہ کر بیٹھے اور پولیس رپورٹ میں حد سے چار گنا زیادہ شراب پینے کا انکشاف ہؤا. موصوف جرمانہ ادا کرکے اپنے عہدے پر برقرار رہ سکتے تھے لیکن اپنے قانون سے ملحقہ عہدے کو مدنظر رکھتے ہوۓ استعفا کو ترجیح دی.
اب آتے ہیں پاکستانی چیف جسٹس کی طرف. پاکستان کے انتخابات کے سلسلے میں انتخابی نشان کے سلسلے میں اپنے تاریخی فیصلے سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والے قاضی پر انتخابات میں براہ راست نتائج تبدیل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے موصوف ڈھٹائی سے ٹی وی پر آکر اپنے آپ کو بری الزمہ قرار دے رہے ہیں.
اس سلسلے میں دو باتیں ممکنہ طور پر ہوسکتی ھیں. ہونا تو یہ چاہئے کہ موصوف کو فوری طور پر استعفا دے دینا چاہئے کہ ان پر الزام لگانے والا کمشنر جو چند دنوں میں ریٹائر ہونے والا تھا اسنے اپنے پورےکیریر کو نظر انداز کرکے اپنے جرم کو قبول کرتے ہوۓ چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کو شریک جرم قرار دیا ہے.
اب یہ قاضی جس نے دوسرے ججز کو بلیک میل کرکے غیر قانونی جائداد کے کیس سے گلو خلاصی حاصل کی تھی اس مجرم قاضی سے یہ توقع رکھنا تو عبث ہوگا کہ وہ مہزبانہ طریقے سے استعفا دے کر گھر چلاجائے. پھر کیا ہونا چاہنا چاہئے. قانونی طریقہ تو یہ ہونا چاہئے کہ چونکہ وہ معاملے میں خود ملوث ہے تو تین دوسرے سینئر موسٹ جج ایک فل بینچ تشکیل دیں جس میں قاضی موصوف شامل نہ ہوں کمشنر صاحب کو بلا کر ان سے ثبوت طلب کریں اور قاضی اور چیف الیکشن کمشنر (جن کا خیال ہے کہ کمشنر صاحب کو توہین الیکشن کمشن میں طلب کیا جائے) کو صفائی کا موقعہ دے کر قانون کے مطابق فیصلہ دیا جاۓ. تمام کاروائی براہ راست ٹیلی کاسٹ کی جائے. گو کہ قاضی یہ نہیں کرنے دے گا لیکن اس وقت لوہا گرم ہے اور عوامی دباؤ سے یہ سب کچھ ممکن ہوسکتا ہے.

آسٹریلین سپریم کورٹ کے جج کے استعفا کے بارے میں خبر کا لنک نیچے دیا گیا ہے

 

free_man

MPA (400+ posts)
Some Generals are bitches of riches and of foreign powers. So no justice will prevail until when people pick up their guns and swords.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چیف جسٹس خود سب سے بڑا مجرم ہے اس دھاندلی حرام زدگی نطفہ حرامئ ملک دشمنی اور غداری کا