Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حکومتی پلان کے مطابق چیف الیکشن کمیشنر کی مدت ملازمت میں 5 سال کی توسیع کا پلان سامنے آ گیا۔
حکومت نے 26 جنوری 2025 کو مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد دوبارہ ان کو چیف الیکشن کمشنر لگانے کی تیاری مکمل کر لی ۔
اگر ایسا ہوا تو اگلے الیکشن میں بھی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ہونگے۔سینئیر صحافی ثناءاللہ خان صاحب کا اہم انکشاف
https://twitter.com/x/status/1837177720779984994
حکومت کو 15 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے کہ اگر آئینی ترامیم لاکر قاضی فائز عیسیٰ اور سکندر سلطان راجہ کو بچا سکتے ہیں تو بچا لیں ورنہ شہباز شریف، نواز شریف، مریم نواز اور آصف زرداری سمیت سب کو گھر جانا ہوگا۔ سینئیر صحافی افتخار شیرازی کا دعوی
https://twitter.com/x/status/1837214288806858807
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/KTxhx10.jpeg