چیف جسٹس بندیال اور عمران خان کے درمیان کیا مکالمہ ہوا؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا

عمران خان کو سخت سیکورٹی میں سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا

آئی جی اسلام آباد ججز گیٹ سے عمران خان کو لے کر سپریم کورٹ پہنچے۔۔!!

عمران خان کو سپریم کورٹ کے عقبی دروازے سے کمرہ عدالت میں لایا جارہا ہے۔

آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی
چیف جسٹس نے عمران خان کو روسٹرم پر بلا لیا

آپ کی گرفتاری کے بعد تشدد کے واقعات ہو رہے ہیں ہم ملک میں امن چاہتے ہیں : چیف جسٹس

انصاف کی فراہمی عمران خان کو نہیں دی گئی، چیف جسٹس

عدالت چاہتی ہے آپ خود ملک میں فسادات کی مذمت کریں،سپریم کورٹ ہر شہری کو قانونی حق دے گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال۔۔!!!

عمران خان کل اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں، چیف جسٹس

عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی تھی، چیف جسٹس

عمران خان کو کل ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت

عمران خان صاحب کو ویلکم کرتے ہیں، چیف جسٹس

اپ کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات ہوئے، چیف جسٹس

یہ بات کی جارہی ہے کہ آپ کے کارکن غصے میں باہر نکلے،ہم آپ کو سننا چاہتے ہیں بتائیں،آپ 9 مئی کو کورٹ میں بائیو میٹرک روم میں موجود تھے، چیف جسٹس آف پاکستان۔۔

مجھے کچھ پتہ نہیں گرفتاری کے بعد کیا حالات ہوئے، میرے وکلاء نے کل بتایا کہ ملک میں انتشار یوگیا، عمران خان

مجھے عدالت نے کہا انتشار یوا، مجھے عدالت سے گرفتار کیا گیا، مجھے گرفتار کرنے کیلئے کمانڈو ایکشن کیا گیا،۔ مجھے ایسے گرفتار کیا گیا جیسے میں بڑا دہشت گرد ہوں۔
عمران خان کا عدالت میں بیان

عدالت کو کچھ خدشات ہیں، آپکو بھی پرتشدد مظاہروں کا علم ہوا ہوگا، یہ سیاسی عمل کا حصہ ہے لیکن امن بحال کرنا ہوگا، امن بحال ہوگا تو آئینی مشینری کام کرسکے گی۔ عدالت کی خواہش ہے آپ پرتشدد مظاہروں کی مذمت کریں۔ چیف جسٹس کا عمران خان سے مکالمہ

مجھے ابھی تک نہیں پتہ پاکستان میں کیا ہوا ہے، میرے پاس کوئی انفارمیشن نہیں، عمران خان

آپ خوش قسمت ہیں آپ سے بدتر دوسرے رہنماوں کے ساتھ ہوا، جسٹس اطہر من اللہ

مجھ پر دہشت گردی سمیت کئی مقدمات درج ہیں، عمران خان

آپ ایسا نہ کہیں، جسٹس اطہر من اللہ

میڈیا موجود ہے احتیاط سے بات کریں، جسٹس اطہر من اللہ

میں نے کبھی انتشار کی بات نہیں کی، عمران خان

جناب آپ کے اور قانون کے ہاتھ میں ہے سب،عمران خان

ہم ایسا بندوبست کرتے ہیں کہ آپ کو سب معلوم ہوتا رہے گا،نہ سرکاری اور نہ نجی املاک کو نقصان پہنچایا جائے، چیف جسٹس کا مکالمہ۔۔!!!

مجھے اغوا کیا گیا مجھے ڈنڈے مارے گئے ، عمران خان کی سپریم کورٹ میں گفتگو پر اے آر وائے کی رپورٹ

https://twitter.com/x/status/1656640953539502081
https://twitter.com/x/status/1656640887617900547
 
Last edited by a moderator:

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
It means he wasn't in police lines.
Reporters say they were covering from all sides of police line and no such movement from here.?
For his security court should ask where he was kept?
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
It means he wasn't in police lines.
Reporters say they were covering from all sides of police line and no such movement from here.?
For his security court should ask where he was kept?
clearly he was in BADMAASH ISI headquarter
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
It means he wasn't in police lines.
Reporters say they were covering from all sides of police line and no such movement from here.?
For his security court should ask where he was kept?
these judges are playing another scripted drama they are the real culprit.........if judiciary was on the true side.....Pakistan was in a better place.......
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی
چیف جسٹس نے عمران خان کو روسٹرم پر بلا لیا

آپ کی گرفتاری کے بعد تشدد کے واقعات ہو رہے ہیں ہم ملک میں امن چاہتے ہیں : چیف جسٹس

انصاف کی فراہمی عمران خان کو نہیں دی گئی، چیف جسٹس

عدالت چاہتی ہے آپ خود ملک میں فسادات کی مذمت کریں،سپریم کورٹ ہر شہری کو قانونی حق دے گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال۔۔!!!

عمران خان کل اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں، چیف جسٹس

عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی تھی، چیف جسٹس

عمران خان کو کل ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت

عمران خان صاحب کو ویلکم کرتے ہیں، چیف جسٹس

اپ کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات ہوئے، چیف جسٹس

یہ بات کی جارہی ہے کہ آپ کے کارکن غصے میں باہر نکلے،ہم آپ کو سننا چاہتے ہیں بتائیں،آپ 9 مئی کو کورٹ میں بائیو میٹرک روم میں موجود تھے، چیف جسٹس آف پاکستان۔۔!!!