چیف جسٹس بہت جذباتی ہورہے ہیں،ساتھی ججز کو بھی بات کرنے نہیں دے رہے۔ اعتزاز

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


چیف جسٹس کو تو بینچ میں ہی نہیں بیٹھنا چاہیے تھا، وہ اس بینچ مین بیٹھ کر بلے کے نشان کے فیصلے کا دفاع کر رہے ہیں، اتنی پریشانی ملزم کو نہیں ہوتی جتنی چیف جسٹس کو ہے، کسی جج کو بولنے نہیں دیتے،، وہ تو متازع ہیں انہون نے بلے کے نشان پر خط لکھ دیا وہ تو مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینا چاہتے ہیں تاکہ ترمیم ہو اور انکے تین سال مزید بڑھ جائیں،، اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1806526728086360369
چیف جسٹس بہت جذباتی ہورہے ہیں، پہلے وکلاء کو بولنے نہیں دیتے تھے اب ساتھی ججز کو بات نہیں کرنے دیتے، چیف جسٹس بہت پریشان ہیں، وہ اس کیس میں ملوث ہیں، ملزم کو اتنی پریشانی نہ ہو جتنی چیف جسٹس کو لگتی ہے۔ اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1806559167119077816
پاکستان فوج بھی سوچے گی کہ اب اور کتنا برا سلوک کریں پی ٹی آئی سے الیکشن کا نشان چھینا گیا عمران خان کو گرفتار کیا گیا امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے گئے اس کا ھیڈ آفس سیل کیا گیا اتنا کچھ کرنے کے باوجود عمران خان نے ووٹ لے کر اپنا سکہ منوا لیا ہے ! اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1806190200965521673 https://twitter.com/x/status/1806401764641415570 https://twitter.com/x/status/1806536236607185201 https://twitter.com/x/status/1806557193585467602 https://twitter.com/x/status/1806288040735764633 https://twitter.com/x/status/1806452850685308990
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
فراڈ عیسئ اپنے اور یحیی آفریدی اور من سور شاہ کے تین تین سال کے ایکسٹنشن کے کیس لڑنے کی مایکی پر ہے بس اتنی سی بات ہے
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Out of 13 judges , Qazi , Naeem Afghan , Mazher , Ameen u din , Mandokhel will go favour Qazi while Manzur AlI shah , Athur , Yahiya Afridi , Ayesha Malik , Rizvi will go aginst Qazi
 

Back
Top