چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز سے ملاقات

Milkyway

Senator (1k+ posts)
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دی۔

چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف اجلاس میں اکثریتی رائے سے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دی۔

ہور سناؤ کی حال اے
 

Back
Top