چیف جسٹس! جس پتھر پر آپ نے انتخابات کیلئےتاریخ کھُدوائی تھی اسے۔۔صبغت اللہ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1729038452233310444
جنابِ چیف جسٹس! جس پتھر پر آپ نے عام انتخابات کیلئے 8 فروری 2024 کی تاریخ کھُدوائی تھی،آئین کو ردّی کی نذر کرنے والے یار لوگ اب اسےبھی اٹھا کر راول ڈیم میں پھینکنے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔اگر اس پتھر یا اس پر لکھی تاریخ کی کوئی حیثیت ہے تو ابھی سے تدبیر فرما لیجئے۔ راول ڈیم کی تہہ میں پہنچ جانے کے بعد اس پتھر کی دریافت کم و بیش ناممکن ہوجائےگی کیونکہ سپریم کورٹ کے پاس غوطہ خوروں کی ٹیم نہیں اور جن کے پاس ہے وہ شاید دینے پر رضا مند نہ ہوں!
 

ShowrksUSA

Politcal Worker (100+ posts)
چیپ انجسٹس قاضی اس پتھر سے صرف اپنی گانڈ صاف کر سکتا ہے۔