چیف جسٹس عامرفارق نے عدالت کو تماشہ بنادیا ہے،تحریک انصاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مقدمے کی سماعت جمعرات تک ملتوی کئے جانے کی شدید مذمت

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے خود کو مقدمے کی سماعت سے فوری علیحدگی اور معاملہ کسی دوسرے بنچ کے حوالے کرنے کا مطالبہ :

”چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانون و انصاف کو محض ایک مذاق، عدالت کو تماشہ بنا دیا ہے،

مجرموں کا سہولتکار اور تعصّب سے مغلوب شخص چیف جسٹس کے منصب پر بیٹھنے کا اہل ہے نہ اسے فراہمئ انصاف کی حساس ترین ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے،

پیشہ وارانہ دیانت اور اخلاق سے محروم شخص نے اپنی عدالت کو انصاف کی قربان گاہ اور سیاسی انجینئرنگ کرنے والوں کا اڈّہ بنا دیا ہے،

تمام اخلاقی و قانونی تقاضوں کا خون کرتے ہوئے یہ شخص اپنی ناک کے نیچے ایک بدزبان، بدمزاج اور متعصب جج کے ذریعے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کو سزا دلواتا ہے،

سپریم کورٹ اس شخص کو میرٹ پر معاملہ نمٹانے کا حکم دیتی ہے، یہ فسطائیوں کا اتحادی بن کر انصاف کو اپنی عدالت کی دہلیز پر قتل کرتا ہے،

۹ مئی کو ضمانت کیلئے اپنی عدالت میں موجود سائل کی پرتشدد گرفتاری پر اپنی ہائیکورٹ کی عزت بچانے کی بجائے یہ کٹھ پتلی عدالت پر مسلح حملے کو ذلت آمیز قبولیت بخشنے کی کوشش کرتا ہے،

انصاف میں تاخیر انصاف کے قتل کے مترادف ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس انصاف کے قتل میں کلیدی سہولتکار ہے،

معاملے کو التواء میں ڈالنے کا واحد مقصد چیئرمین عمران خان سے روا رکھے جانے والے انتقام و تشدد کے سلسلے کا دوام ہے،

چیف جسٹس آف پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے اندازِ فیصلہ سازی کا نوٹس لیں اور عدل کے معزز ایوان کو اس کی شرانگیزیوں سے بچایا جائے،

آزاد عدلیہ کے تصور کو یقینی بنانے کیلئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کیخلاف سپریم جیوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،

چیف جسٹس دستور کے آرٹیکل ٹین-اے کے تحت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فیئر ٹرائل کے بنیادی حق کے تحفظ کا اہتمام کریں”- کور کمیٹی تحریک انصاف

https://twitter.com/x/status/1693956745373114454
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
F4B0C6aXAAAXBg5
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
عامر فاروق کی عدالت میں انصاف کا سفاکانہ قتل۔ انصاف کے نظام کی ہر قابل فہم طریقے سے خلاف ورزی کرنے والوں کو بلا جواز ریلیف دیا جاتا ہے اور جو لوگ ریاستی جبر اور دباؤ کا شکار ہیں انہیں اس سے محروم رکھا جارہا ہے۔ اس معاملے میں جسٹس فاروق کا تعصب اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ وہ خود کو کیس سے الگ کریں اور دوسرے ججز کو عمران خان کا کیس سننے دیں۔ یہ دلخراش ڈرامہ اب بند ہونا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1693920447250022615
 

Citizen X

President (40k+ posts)
IHC to hai hi GHQ ka rundi jis ka main dalla amir farooq hai
Lohar court is Pmlun rundi khana and SHC is rundi khana of zardaku.
Sub ne apnay apnay rundi khanay kholay huway hai jahan yeah saray dallay subah shaam mujra kerte hain