Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1812736513165189566
صنم جاوید کی رہائی کیلئے والد نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
صنم جاوید کیس سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوا ، چیف جسٹس عامر فاروق چھٹی پر ہیں
اس کے باوجود انہوں نے جسٹس محسن اختر کیانی کو کوئی بھی کیس اسی دن لگانے کا اختیار نہیں دیا
https://twitter.com/x/status/1812742245629460499
ابھی تک چیف جسٹس عامر فاروق نے صنم جاوید کا کیس سماعت کے لیے آج مقرر نہیں کیا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/GADkAq3.jpeg