چیف جسٹس عطا بندیال کو رہا کرو
الیکشن کمیشن کا غیر آئینی فیصلے کو جاری ہوے ٢٤ چوبیس گھنٹے سے زیادہ
وقت ہو چکا ہے
عوام اور پاکستان کے سنجیدہ سیاسی پنڈتوں کا بھی شائد یہی خیال تھا — اور
شائد امید تھی —- کہ عدالتیں اس کا فوری نوٹس لیں گی اور اس غیر آئینی قدم
کا سختی نوٹس لیں گی —- اور اس غیر آئینی حکم کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دے
گے —- مگر ساری چھوٹی بڑی عدالتیں کرکریمنل خاموشی کے مرتکب ہو رہی ہیں
یہ خاموشی کسی بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ لگ رہی ہے
یہ حالات مجھے انقلاب فرانس کی طرف جاتے لگ رہے ہیں —-
میرا بندیال صاحب کو مشورہ ہے کہ اس حکومت کو ختم کریں اور جتنی جلدی ہو
سکتا ہے الیکشن کروائیں —- اور فوری رٹائرڈ حافظ عاصم منیر کو اسکے عہدے سے
ہٹا کر اس پر آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ چلائیں —- اگر ملک بچانا ہے