چیف جسٹس عیسی کا اپنے اوپر لگے دھاندلی کے الزامات پر حیرانگی کااظہار

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ڈسکہ میں دھاندلی ہو گئی تھی آپ تو اللہ کے ولی ہیں؟اب دھاندلی کرنے والوں نے قلم توڑ دیا ہے ۔اب آپ پورے ملک میں دھاندلی کرنے سے محروم ہو چکے ہو؟ چلو تم لوگوں نے الزام لگایا تو تم لوگوں کو جتوایا گیااب دھاندلی کاالزام نہیں اعتراف ہوا ہے اب دیکھتے ہیں الیکشن کمشنر کیا کرتا ہے

بات سن میری بات سن ۔
ڈسکہ میں صاف شفاف الیکشن کروائے گئے تھے ۔
پریذائڈنگ افسر اور ریٹرننگ افسر دوسرے دن شام 6 بجے الیکشن کمیشن کے مقامی دفتر میں جعلی ووٹوں سے بھرے تھیلے لے کر پہنچے تھے ۔

تم بھی ولی اللہ ہو جو آنکھیں بند کیے چلے میں بیٹھے ہو ۔

اس کمشنر کی ھر بات سچ ہوگی مگر یہ چیف جسٹس کا منصب نہیں کہ وہ انتخابی دھاندلی کے لیے کمشر کو فون کرے ۔اگر چیف جسٹس اس عمل میں واقعی ملوث ہوتا جس سے اسکا کوئ سروکار نہیں تو وہ براہ راست الیکشن کمیشن کے ارکان سے رابطہ کرتا ۔

جھوٹ بھی خوب تھیلے بھر بھر کے بولتے ہو ۔
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
لگتا ہے یہ چیف جسٹس اپنے افس کے بعد اپنی ڈیوٹی کے بعد مریخ پر چلا جاتا ہے ۔۔کیونکہ اس کو نہ ہمارے ملک کا پتہ ہے نہ اس کو الیکشن کا پتہ ہے نہ اس کو عمران ریاض کا پتہ ہے۔ھر ہر چیز سے لا علم اور بالکل نابلد ہے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
nawaz sharif k sat hat ho gaya.. london se wapsi is shart par hovi ti k kazi or mistri chusky ne is ko phir se pm ki kursi par bitana ta.. lekin qodrat ko koch or hi manzor ta.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
In what capacity is Qazi falsely making a YouTube statement claiming his innocence? This scoundrel earlier stated that he does not watch television, and now, instead of responding to the commissioner's claims he should have convened a commission, he is coming up with all kinds of bullcrap.

"As they say, "Daal may kuch kala hay" i believe, puri Daal he kaali hay.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

بات سن میری بات سن ۔
ڈسکہ میں صاف شفاف الیکشن کروائے گئے تھے ۔
پریذائڈنگ افسر اور ریٹرننگ افسر دوسرے دن شام 6 بجے الیکشن کمیشن کے مقامی دفتر میں جعلی ووٹوں سے بھرے تھیلے لے کر پہنچے تھے ۔

تم بھی ولی اللہ ہو جو آنکھیں بند کیے چلے میں بیٹھے ہو ۔

اس کمشنر کی ھر بات سچ ہوگی مگر یہ چیف جسٹس کا منصب نہیں کہ وہ انتخابی دھاندلی کے لیے کمشر کو فون کرے ۔اگر چیف جسٹس اس عمل میں واقعی ملوث ہوتا جس سے اسکا کوئ سروکار نہیں تو وہ براہ راست الیکشن کمیشن کے ارکان سے رابطہ کرتا ۔

جھوٹ بھی خوب تھیلے بھر بھر کے بولتے ہو ۔
بات سن تو دفع ہو جا ڈسکہ کا الیکشن لے کر اس میں بھی حکومت نے دخل نہیں دیا تھا اب بات ہے پورے الیکشن کی اور اتنا گند تم لوگوں نے ڈالا ہے کہ پوری دنیا تو تھو تھو کر رہی تھیانٹرن،شنل اور پاکستان میں آزاد صحافی اور اب تو دھاندلی کروانے والے بھی بول رہے ہیں اور بھائ سن اگر تجھ میں غیرت ہے تو سن مریم نواز نے میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئ جایداد نہیں والا جھوٹ کیوں بولا اگر تجھے برا لگا اور حضور یہ ہیں وہ زرایع والے جھوٹ کی وجہ تجھے سمجھ آئ نہیں تو تو کب اس قابل ہے سچ جھوٹ پر بات کر سکے؟ عقل کے اندھے وہ کوئ تحریک انصاف کا کارکن نہیں تھا نہ اس کے تعلقات تھے وہ تو نون لیگ کا حقا سچا پٹواری تھا اور اس نے جو کام اس سے لیا گیا وہ کیا بھی ۔ہم نے نہیں اس سے کہا وہ بولے اور جو وہ بولا وہ اس کے انجام سے بھی واقف ہے تو جھوٹوں کے خاندان کے مرید دوسروں سے کیا الجھ رہا ہے اس سے پوچھ یا نوروں سے پوچھ۔وہ کوئ پریس کانفرنس خود سے کرے گا تو اس پر بات تو ہو گی۔
 
Azpir

MPA (400+ posts)

چیف جسٹس کمشنر کو دھاندلی کا حکم دے رھا ہے ؟

ڈسکہ کی دھند لیاقت چھٹہ کے دماغ میں سوار ہوگئ ھے ۔
الزام تو کم از کم ایسا لگاؤ جو کچھ سمجھ میں آتا ہو ۔

پینتیس پنکچر کی سیاست دھرائ جا رھی ہے ۔
a gya dalaal apni didiyo k clients ko defend karnay.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بات سن تو دفع ہو جا ڈسکہ کا الیکشن لے کر اس میں بھی حکومت نے دخل نہیں دیا تھا اب بات ہے پورے الیکشن کی اور اتنا گند تم لوگوں نے ڈالا ہے کہ پوری دنیا تو تھو تھو کر رہی تھیانٹرن،شنل اور پاکستان میں آزاد صحافی اور اب تو دھاندلی کروانے والے بھی بول رہے ہیں اور بھائ سن اگر تجھ میں غیرت ہے تو سن مریم نواز نے میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئ جایداد نہیں والا جھوٹ کیوں بولا اگر تجھے برا لگا اور حضور یہ ہیں وہ زرایع والے جھوٹ کی وجہ تجھے سمجھ آئ نہیں تو تو کب اس قابل ہے سچ جھوٹ پر بات کر سکے؟ عقل کے اندھے وہ کوئ تحریک انصاف کا کارکن نہیں تھا نہ اس کے تعلقات تھے وہ تو نون لیگ کا حقا سچا پٹواری تھا اور اس نے جو کام اس سے لیا گیا وہ کیا بھی ۔ہم نے نہیں اس سے کہا وہ بولے اور جو وہ بولا وہ اس کے انجام سے بھی واقف ہے تو جھوٹوں کے خاندان کے مرید دوسروں سے کیا الجھ رہا ہے اس سے پوچھ یا نوروں سے پوچھ۔وہ کوئ پریس کانفرنس خود سے کرے گا تو اس پر بات تو ہو گی۔

ابے نامعقول ، نا سمجھ ، نا عقل ، جذباتی باتونی گھن چکر ۔

پہلے یہ تو اعتراف کر لے کہ تم کدوں نے بز کے ساتھ ملکر ڈسکہ کے الیکشن چوری کرنے کی واردات کی تھی ۔یہ اعتراف نہ کرنے والے سچ کی حمایت کیسے کریں گے ؟

اور جہاں تک اس کمشنر کی بات ہے تو تحقیقات بالکل ہونی چاھیں ۔ اور جو بھی ملوث پایا جائے اسے سزا بھی ملنی چاھیے ۔
لیکن یہ بات کہ چیف جسٹس ملوث ھے قطعا" سچ نہیں لگتی ۔

چیف جسٹس کو دھاندلی کی غرض سے کمشنر کے پاس جانا نہیں بنتا جبکہ وہ یہ کام اگر کروانا چاھتا تو اس سے اونچی سطح پر فون کرتا ۔

مجھے تو لگ ریا اے کہ چھٹے کو بڑے زور کی آئ تھی لہذا اس نے راستے میں ھی کردی ۔

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
417452300_370203079147036_7010961146408036446_n.jpg