Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عدلیہ میں مداخلت برداشت نہیں ہوگی، عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس، وزیراعظم سے ملاقات کی وجہ بھی بتا دی۔
https://twitter.com/x/status/1775418898591985718
https://twitter.com/x/status/1775418876186026424
ذاتی حملے کئے گئے، ایسا ماحول بنایا گیا کہ کون شریف آدمی یہ ’’خدمت‘‘ کرے گا، کمیشن کی سربراہی خدمت ہی ہے، جسٹس ریٹائرڈ تصدیق جیلانی کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایسی ایسی باتیں ہوئیں کہ مجھے افسوس ہوا، معاشرے میں کیا ایسی باتیں ہوتی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سوشل میڈیا پر تصدق حسین جیلانی کے حوالے سے عجیب عجیب باتیں شروع کردی گئیں، مجھے بھی شرم آئی کہ میں نے کیوں ایک مہذب آدمی کا نام تجویز کیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
جس دن خط آیا اسی دن ہائیکورٹ ججز سے ملاقات ہوئی،ہم اس معاملے کو اہمیت نہ دیتے تو کیا یہ میٹنگ رمضان کے بعد نہیں ہو سکتی تھی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سوموٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کرنے والے وکلا کو وکالت چھوڑ دینی چاہیے،وکلا کی نماٸندگی سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کرتی ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ایک آئینی درخواست جب دائر ہوتی ہے تو اخباروں میں چھپ جاتی ہے،کیا یہ بھی ایک طرح کا پریشر ڈالنے کے مترادف ہے،میں تو کوئی دباؤ نہیں لیتا،ہمیں اپنے فیصلوں میں دباؤ نہیں لینا چاہیے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا، اٹارنی جبرل کا سپریم کورٹ میں انکشاف
جب میں نے وزیراعظم کو بتایا کہ چیف جسٹس آپ سے ملنا چاہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ پہلی فرصت میں ملاقات طے کی جائے، اٹارنی جنرل
آپکی درخواست کا فیصلہ کمیٹی کرے گی،ہم دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں،خود پر بھی انگلی اٹھانی چاہیے،اب وہ زمانہ چلا گیا جب چیمبر میں ملاقات کرکے کیس فکس کرایا جائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
یہ بھی بتا دیں جو نام تجویز ہوئے تھے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
دو نام تجویز ہوئے تھے، سابق چیف جسٹس ناصر الملک اور تصدق حسین جیلانی، یہ نام آپ نے تجویز کیے تھے، میٹنگ میں ہم نے آپ سے کہا تھا کہ نام تجویز کریں، اٹارنی جنرل

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/fk2QP76/qazih11i1h.jpg