Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹنشن لینی چاہئے یا نہیں؟ سروے کے نتائج سامنے آگئے ہیں
یہ سروے ری پبلک پالیسی نے کیا جس نے الیکشن 2024 سے پہلے بھی مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت کے سرویز کئے تھے جو 90 فیصد سے زیادہ درست ثابت ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1840117905893261570
سروے کے مطابق 87 فیصد عوام کی رائے ہے قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن نہیں لینی چاہیے۔
نو فیصد نے ہاں یا ناں میں جواب نہیں دیا جبکہ 4 فیصد افراد کا کہنا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹنشن لینی چاہئیے
https://twitter.com/x/status/1840117905893261570
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/clnsHCU.jpeg