چیف جسٹس نے صحافیوں کو ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا نوٹس لے لیا

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
مِیرا بے چاری نے کسی کا نقصان نہیں کیا
یہ قاضی وغیرہ تو عجب بے انصاف لوگ ہیں
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
کیا مذاق ہے! 47 شہریوں کو ان کے بنیادی حقوق اور آزادی اظہار سے محروم کیا جا رہا ہے اور اعلحضرت اس وقت ٹی وی پر لائیو شو چلانے جا رہے ہیں. ٹھیک اسوقت جب غریبوں کی ایف آئی اے تھانہ میں پیشی ہے۔

تمہارا شہر، تم ہی قاتل. تم ہی مدعی، تم ہی منصف / ہمیں یقین ہے ہمارا ہی قصور نکلے گا

47-youtubers-served-notices-27-1-24.jpg
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اپنی گرتی ہوئی نام نہاد ساکھ بچانے کے لیے پی آر ایکسر سائز
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کیا مذاق ہے! 47 شہریوں کو ان کے بنیادی حقوق اور آزادی اظہار سے محروم کیا جا رہا ہے اور اعلحضرت اس وقت ٹی وی پر لائیو شو چلانے جا رہے ہیں. ٹھیک اسوقت جب غریبوں کی ایف آئی اے تھانہ میں پیشی ہے۔

تمہارا شہر، تم ہی قاتل. تم ہی مدعی، تم ہی منصف / ہمیں یقین ہے ہمارا ہی قصور نکلے گا

47-youtubers-served-notices-27-1-24.jpg

کوئی رہ تو نہیں گیا؟؟؟
 
Back
Top