چیف جسٹس کی ہدایت کے باوجود سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات نا ہو سکی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
اہم ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ہدایت بھی ہوا میں اڑ گئی چیف جسٹس کی ہدایت کے باوجود بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات نا ہو سکی سلمان صفدر بغیر ملاقات اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ، چیف جسٹس نے ہدایت دیتے بڑے وثوق سے کہا تھا کہ " سلمان صاحب آج بغیر تحریری آرڈر کے آپ کی ملاقات ہو جائے گی " 9 مئی کیسز کے حوالے سے سلمان صفدر نے ملاقات کرانے کی استدعا کی تھی

https://twitter.com/x/status/1912447033723801868
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
کونسا چیف جسٹس۔
سپریم کورٹ کے اس مصلی کو کوئی ایل پر بھی نہیں لکھتا ۔ ان کی حثیت اب جی ایچ کیو کے چپڑاسی سے بھی کم ہے اب بہتر ہے اس سمیت سارے جج اپنے اڈروں کی بتیاں بنا کر اپنی ہی پچھواڑے میں ڈال لیں
 

Back
Top