چیف جسٹس کے ساتھ بیکری پر پیش آئے واقعہ کی ویڈیو سامنے آ گئی

carne

Chief Minister (5k+ posts)
GYWS1_BWwAA0nUT
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
میرا مخلصانہ مشورہ ہے اس ملازم کو، شہباز گل کی باتوں میں نہ آنا، اس کی تو اپنی دادی کے 1947 سے آج تک آلو پالک نہیں پکے، اس نے تمہیں کیا نوکری دینی ہے۔۔۔
ویسے یہ بتا دوں کہ آج کل تو بےموسمی سبزیاں اور پھل مل جاتے ہیں، لیکن چند برس پہلے تک پالک سردیوں کی سبزی ہوا کرتی تھی۔ اب مجھے نہیں پتا کہ پاکستان بنتے وقت یعنی اگست 1947 میں اس کی دادی پالک کہاں سے لے کر آئی تھی؟؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس لعنتئ اور اس کی تاریخئ لعنت پر بھی پاکستان کئ عدالتی تاریخ ہمیشہ تروتازہ رہے گئ یعنی سدا بہار لعنت
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
انقلابی یوتھیوں کےانقلاب کی حد گالیوں، کوسنوں اور بددعاؤں پر آکر ختم ہوجاتی ہے۔

یوتھیا (تالی بجا کر اور لہرا کر)۔ سنیے جی۔۔ آپ فائز عیسیٰ ہیں۔؟۔
جی۔۔۔
جائیے۔ لعنت ہو آپ پر۔ میں نہیں بولوں گا آج کے بعد آپ سے۔۔
فائز عیسیٰ ۔ ہائے میں قربان جاؤں اپنے رنگ برنگے یوتھیے پر، چلو آؤ تمہیں اپنے کمرے میں لے جاؤں۔۔

ْ (اس کے بعد سے یوتھیا منظر عام پر نہیں آیا۔۔ )
😂 😂
lante.jpg
Each individual is doing whatever is within his capacity.Ordinary people don’t have guns to fight against the generals.I hoping people’s anger and frustration will boil over in near future.The corrupt generals will not be able to control it
 

Back
Top