چیف جسٹس کے عمران خان سے متعلق ریمارکس پر مریم نواز آگ بگولہ

chi1h1h12112.jpg


چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے آج ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جیل میں چئیرمین پی ٹی آئی کی حالت زار پر بھی حکومت سے جواب لیں گے، انہوں نے استفسار کیا کہ چئیرمین پی ٹی آئی کو کس حالت میں رکھا گیا ہے۔

چیف جسٹس کے ان ریمارکس پر مریم نواز آگ بگولہ ہوگئیں اور کہا کہ چیف جسٹس صاحب! جب نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں بغیر کسی قصور کے اتنی سخت سزائیں سنائی گئی تھیں،آپ بھی شامل تھے۔کیا اس وقت اس طرح کا کوئی سوال آپ نے پوچھا تھا؟یا یہ سب آپ کو عمران کے لیے یاد آتا ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ پچھلی بار آپ نے توشہ خانہ چور کو ریسٹ ہاؤس شفٹ کیا تھا،اس بار ہوٹل کیسا رہے گا؟
https://twitter.com/x/status/1694659769360109910
مریم نواز نے مزید کہا کہ جس حالت میں چوروں کو رکھا جاتا ہے، اس سے بہت بہتر حالت میں رکھا گیا ہے۔یہ نواز شریف کی طرح انتقام پر مبنی سیاسی مقدمہ نہیں ہے، یہاں چوری ثبوتوں کے ساتھ پکڑی گئی ہے،مہینوں صفائی کے متعدد مواقع دیے گئے مگر بندیال صاحب کا لاڈلا ان کی ناک کے نیچے عدالت سے بھاگتا رہا۔ تب کیوں نا بولے؟
https://twitter.com/x/status/1694662102387245504
ایک اور ٹوئٹر پیغام میں مریم نوازنے کہا کہ قانون اور انصاف کے چہرے کو ساس اور بچوں کی خاطر مسخ کرنے پر عمر عطا بندیال صاحب اپنے لیے تاریخی بدنامی ساتھ لیے جا رہے ہیں۔ اس کا جواب ان کو دینا پڑے گا یا پھر ثاقب نثار کی طرح دنیا سے منہ چھپا کر ساری زندگی گزارنی پڑے گی۔
https://twitter.com/x/status/1694667151376871531
اس پر حماداظہر نے جوابد یا کہ محترمہ، آپ کو یاد دلاتا چلوں کے آپ کے والد گرامی سزا یافتہ مجرم ہونے کے باوجود اپنی اے کلاس جیل سے لندن فرار ہوئے۔ ان کو لندن جانے دینا ہی پاکستان کی عدالتی تاریخ کی سب سے بڑی رعایت تھی۔ پہلے انھیں واپس لے آئیں پھر پھوپھیوں والے طعنے مارنا۔
https://twitter.com/x/status/1694664178819305724
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اس چمار کے بچے کو اگر نوازشریف کے لندن جانے سے اتنی تکلیف ہے تو جا کر اپنے کتخان کا گریبان پکڑے۔ نوازشریف کوئی جیل توڑ کر نہیں بھاگا تھا، #عمران_ٹھاکرے نے خود اسے جیل سے نکال کر لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔ یقین نہیں ہے تو اسد عمر سے پوچھ لو۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس چمار کے بچے کو اگر نوازشریف کے لندن جانے سے اتنی تکلیف ہے تو جا کر اپنے کتخان کا گریبان پکڑے۔ نوازشریف کوئی جیل توڑ کر نہیں بھاگا تھا، #عمران_ٹھاکرے نے خود اسے جیل سے نکال کر لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔ یقین نہیں ہے تو اسد عمر سے پوچھ لو۔
Kutta Harami Kanjar Zaleel