چیف جسٹس ہائیکورٹ کےاختیارات ریگولیٹ کرنےکا معاملہ بھی سامنےآگیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
بڑی خبر: چیف جسٹس پاکستان کےبعد چیف جسٹس ہائیکورٹ کےاختیارات ریگولیٹ کرنےکا معاملہ سامنےآگیا
جسٹس محسن اخترکیانی نےمعاملہ اسلام آبادہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کو بھیجنے کی سفارش کر دی.لکھا کہ چیف جسٹس کی عدم موجودگی میں انتظامی جج کےپاس کیسز پر بنچ تشکیل دینےکا اختیارنہیں اور
https://twitter.com/x/status/1723238956702060545
انتظامی جج ہنگامی نوعیت کاکیس بھی اُسی دن سماعت کیلئےمقرر نہیں کرسکتابلکہ آگلےروز کیلئےمارک کرنےکا اختیارہے،ایڈمنسٹریٹوجج سماعت کیلئےبنچ تشکیل نہیں دےسکتااور محض چیف جسٹس کےفراہم کردہ اختیارات کےمطابق کیس مارک کرسکتا ہے،بادی النظرمیں یہ پہلودرخواست گزارکومشکل صورتحال میں ڈال دیتا

دیتا ہے،چیف جسٹس کی عدم موجودگی کےباعث حفاظت نہ مل پانا درخواست گزار کےبنیادی حقوق سے متعلق ہے، ہائیکورٹ کےانتظامی معاملات چلانےکا اختیار انتظامی کمیٹی کے پاس ہے،یہ معاملہ انتظامی کمیٹی کےسامنے رکھاجائےتاکہ وہ اس پر کوئی فیصلہ کر سکے،معاملہ فُل کورٹ کے سامنے بھی رکھاجا سکتاہے 3/3

https://twitter.com/x/status/1723238966210539846
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Managed high courts chief justices are big problem in the delivery of justice and implementation of the law and following the constitution.
Amir Farooq
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Maybe Amir Farooq has fear that someone will fix the appeals of Nawaz Sharif in his absence/extreme sickness.
 
Last edited:

Back
Top