چینی ایکسپورٹ کرکے دوبارہ امپورٹ کی ہے جس سے قومی دولت میں اضافہ ہوا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1904420726670594192
پاکستان کی اشرافیہ کو ہلکا مت لیں۔ انہوں نے چینی ایکسپورٹ کرکے دوبارہ امپورٹ کی ہے جس سے قومی دولت میں اضافہ ہوا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1904395743919767956
امریکہ اور چین کی کشمکش کے باعث مغربی ممالک کی کمپنیوں نے اپنے صنعتی کارخانے چین سے باہر منتقل کرنا شروع کر دئیے تو بھارت، ویت نام، ملائشیا، اور میکسیکو سمیت کئی ممالک نے ان کمپنیوں کا خیر مقدم کیا اور اپنی پیداوار میں اضافہ کرنے کا راستہ بنایا۔ پاکستان اپنی الجھنوں میں گُم ہے۔
 

Back
Top