چینی بینک کے چیئرمین نے وزیراعظم شہباز شریف کو ’پاکستان اسپیڈ‘کا نام دے دیا

1sehhsosekdjdpaksk.png

چائنا امپورٹ ایکسپورٹ بینک کے چیئرمین نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان اسپیڈ کا نام دے دیا,وزیراعظم سے ملاقات میں چائنا امپورٹ ایکسپورٹ بینک کے چیئرمین نے کہا آپ نے جیسے ’پنجاب میں اسپیڈ سے کام کیا ویسے ہی ’پاکستان اسپیڈ‘ نظر آنے لگی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم سے چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین کی بھی ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے انہیں ایم ایل ون اپ گریڈیشن پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی,وزیرِ اعظم شہباز شریف چینی وزیراعظم کی خصوصی دعوت پر 4 سے 8 جون اپنے پانچ روزہ دور پر چین میں موجود ہیں۔


وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کا دورہ چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے اہمیت کا حامل ہے۔وزیر اعظم کے ساتھ وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، محمد اورنگزیب اور مصدق ملک سمیت چیئرمین ایف بی آر بھی موجود ہیں۔

گزشتہ روز بیجنگ میں پاک چائنا فرئنڈ شپ اینڈ بزنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک چائنا فرینڈ شپ اینڈ بزنس کی تقریب سے خطاب میرے لیے اعزاز ہے,وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی پیداواری صلاحیت دنیا بھر میں مشہور ہے، چین کی مختصر مدت میں تیز رفتار ترقی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
موٹے بڈھے چینی کی شکل دیکھو اس کی طنزیہ مسکراہٹ صاف صاف نکے گنجے کو کہہ رہی ہے کہ پاگل کے بچے ہمیں بیوقوف سمجھ رہے ہو چل دفع ہو ہم اب ایک ٹکہ بھی چورستان میں نہیں لگائیں گے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس میں اس چینی بینک کے صدر نے بلا تاخیر کمیشن کِک بیک وصول کرنے
اور وصول کرانے کو شہباز سپیڈ
کا نام دیا ہے اسے معلوم ہی نہیں کِہ یہ بڑی حرامئ نسل کی سپیڈ ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Haqeeqat mai China shahbaz jaisee logo ko pansi par latkatai hai.
Khair yea tho bank hai kuch faida deekh raha hoga bewaqoof banai ki
موٹے بڈھے چینی کی شکل دیکھو اس کی طنزیہ مسکراہٹ صاف صاف نکے گنجے کو کہہ رہی ہے کہ پاگل کے بچے ہمیں بیوقوف سمجھ رہے ہو چل دفع ہو ہم اب ایک ٹکہ بھی چورستان میں نہیں لگائیں گے
کہاں پہنچا دیا بے غیرتوں نے پاکستان کو
This guy was pulling his leg… it was basically a sarcasm, saying just like u converted Punjab into Shit, u have now turned whole Pakistan into a shithole
ھھ ہا -- کیا دور ہوا کرتا تھا - جب ہم چینیوں کی بیزتی کیا کرتے تھے - سارے کنٹریٹ ریوزٹ کرنے کی باتیں کرتے تھے - اور ٹانگ پر ٹانگ رکھ چینی وزیر خارجہ کو قریشی صاب اپنا جوتا دکھایا کرتے تھے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Showbaz speed is a myth created by lifafas.The myth was broken when he was installed as PM after the coup by Bajwa.He did complete a lot of projects in Lahore but it was because the elder Ganja was PM at the time and he gave him lots of money to spend on underpasses and roads.At best he is just a contractor/ project manager.He is not a leader.He became PM because he is a boot polisher.The generals rigged the elections and installed him as PM.Chinese have also realised he is a fraud that is why they are mocking him.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پیسے کسی نے نہیں دئے وعدے القابات عوام روٹی اور سالن کی جگہ کھائے یہ بے شرم ٹھگنا تتھا چول پاکستان کی تباہی سپیڈ میں مسٹر ورلڈ ہے