کتنی شرم کی بات ہے کہ پاکستان میں خطرات بارے ٹریول ایڈوائزری واشنگٹن یا لندن سے نہیں، بلکہ ہمارے ہمسائے اور اسٹریٹجک پارٹنر بیجنگ سے آ رہی ہے، نائجیریا اور کانگو جیسے کشمکش زدہ ممالک میں بھی ہم نے کبھی چینی انجینئروں اور تکنیکی ماہرین کے 19 قتل نہیں دیکھے، جو پاکستان میں ہوچکےاور ہماری حکومت اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کو بند کرنے اور سیاسی مظاہرین کا پیچھا کرنے میں مصروف ہے، جبکہ دہشت گرد آزادانہ گھوم رہے ہیں، مشاہد حسین سید
https://twitter.com/x/status/1843710273670316505
https://twitter.com/x/status/1843710273670316505
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/0DCxDSs/Mushahid-Hussain-Syed-2.jpg