ڈالرقابو سے باہر، 302 روپے کا ہوگیا

dol1h1h11.jpg

ڈالر کی لمبی لمبی چھلانگیں۔۔ انٹربینک میں 302 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 307 روپے کا ہوگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ پیسے مہنگا ہونے کے بعد 302 روپے کا ہوگیا۔
https://twitter.com/x/status/1696114150412574902
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں 2 روپے مہنگا ہو کر 317 پر پہنچ گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں 78 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر تاریخ میں پہلی بار 301 روپے پر بند ہوا تھا۔

واضح رہے کہ نگران حکومت آنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جو تھمنے کانام نہیں لے رہا۔نگران حکومت کے صرف دوہفتوں میں انٹربینک میں ڈالر 13 روپے مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں قدر 20 روپے بڑھی۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Her cheez he bay qabu hay iss mulk may. Agar mulk theek karna hay tou Muniray Mistry ko qabu karna hoga.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جس چیز میں جرنیل انوالو ہوجائیں وہ چیز ہی گھوڑے لگ جاتی ہے ایف پاس جاہل سب سے بڑے احمق اور بیوقوف ہیں مگر اپنے آپ کو ارسطو سمجھتے ہیں یہ بے وقوف جاہل
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
جس چیز میں جرنیل انوالو ہوجائیں وہ چیز ہی گھوڑے لگ جاتی ہے ایف پاس جاہل سب سے بڑے احمق اور بیوقوف ہیں مگر اپنے آپ کو ارسطو سمجھتے ہیں یہ بے وقوف جاہل
they are in denial and therefore the country is going down.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی ایسے پوسٹ کر کے فقی حرام لیگیہ اور کمپنی کا دل تو نہ دکھاو۔

ایمبیسی سے پیسے لے کر پوسٹ کرنے والے یورپی نوتھیئے اور کمپنی کے ٹاؤٹ ٹوائلیٹ میں پیچش کی وجہ سے مر نہ جائیں۔

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
جس چیز میں جرنیل انوالو ہوجائیں وہ چیز ہی گھوڑے لگ جاتی ہے ایف پاس جاہل سب سے بڑے احمق اور بیوقوف ہیں مگر اپنے آپ کو ارسطو سمجھتے ہیں یہ بے وقوف جاہل
گیراج میں بھی ایک فوجی انوالو ہوا تھا اس کا انجام دیکھ لو اب ۔۔۔

😅
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh tau shukar ha Haraam Khan hukumat se bahir ha verna jo loot mar is ne shrouh k thee, ab tak Dollar 500 ka hona tha.

Vesy mehgaee os waqt tak qaboo nahein aa sakti jab tak haraam khor elite k loot maar (legal and illegal) ko lagam nahein lagti.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
they are in denial and therefore the country is going down.
میں اب بھی اکسر سے بات کرتا ہوں وہ اب بھی ڈینائیل میں ہیں۔ یہ اوپر والے اپنے آپ کو ان داتا سمجھتے ہیں
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh tau shukar ha Haraam Khan hukumat se bahir ha verna jo loot mar is ne shrouh k thee, ab tak Dollar 500 ka hona tha.

Vesy mehgaee os waqt tak qaboo nahein aa sakti jab tak haraam khor elite k loot maar (legal and illegal) ko lagam nahein lagti.
لیکن یہ مبارک کام آپ کی پی ڈی ایم کی حکومت کو جاتا ہے جس کی پالیسیوں کی وجہ سے اس کیئر ٹیکر حکومت کو مہنگائی کرنی پڑ رہی ہے۔ ویسے شہباز پاکستان سے کیوں بھاگ گیا اپنے بڑے بھائی کے پاس؟؟؟؟