ڈالر ایک بار پھر آسمان پر ،قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars and their shameless handlers have ruined Pakistan for their own pity gains.
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کل ڈالر تین پیسے گرا تھا تو جنگ میں بہت بڑی خوشخبری کی خبر لگی تھی کہ ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ آج تین روپئے بڑھا ہے چھوٹی سی خبر ایک کونے میں اور ساتھ لکھا ہے کہ یہ وقتی ہے کہ کل کسی نے یہ خبر چلا دی تھی کہ آئی ایم ایف سے پیسے اپریل میں آئیں گے۔
 

Back
Top