ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 295 کا ہوگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈالر کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 295 روپے کا ہو گیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے میں ٹریڈ ہو رہاہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1656526436197601281
 
Last edited: