ڈالر ز کی عدم دستیابی کے باعث ملک کے 2 بڑے صنعتی یونٹس بند ہوگئے

dollah1i111h21.jpg

درآمدات کے لئےڈالر کی عدم دستیابی کے باعث انڈسٹری کی مشکلات میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔۔

دی نیوز کے رپورٹ کے مطابق ڈالر کی عدم دستیابی کے باعث خام مال نہ ہونے اور سیل کم ہونے کے باعث بلوچستان ویل لمٹیڈ اور ستارہ پروکسائیڈ لمیٹڈ نے اپنے اپنے پلانٹس کی بندش کا اعلان کیا ہے ۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس میں بلوچستان ویل نے موقف اختیار کیا کہ آٹو مینوفیکچرز کی پروڈکشن میں نمایاں کمی سے ان کی سیل بھی بہت گر گئی ہے جس کی وجہ سے کمپنی نے 18 اگست سے 31اگست تک پرو ڈکشن روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ بلوچستان ویل چھوٹی بڑی گاڑیوں ،ٹرک،بسوں کاروں اور ٹریکٹرز وغیرہ کے اسٹیل ویل بناتی ہے ،کاروں،بسوں وغیرہ کی فروخت میں نمایاں کمی کے باعث ان کی سیل بھی بہت کم ہوئی ہے جس سے یہ پروڈکشن بند کرنے پر مجبور ہوئے ہیں،

دوسری جانب ستارہ پروکسائیڈ لمیٹڈ جوکہ کیمیکلز تیار کرنے کا ایک بڑا کارخانہ ہے ان کا موقف ہے کہ خام مال کی قلت کے باعث 16 اگست سے 3 ہفتے کے لئےپلانٹ کی بندش کی جا رہی ہے ۔

اسی کمپنی کمپنی نے گذشتہ ماہ بھی 2ہفتے کے لئے پلانٹ بند رکھا تھا ۔

واضح رہے کہ ڈالرز کی کمی اور عدم دستیابی کے باعث پاکستان میں کئی صنعتی یونٹس بند ہوچکے ہیں جبکہ سب سے بڑا دھچکا ٹیکسٹائل سیکٹر، کارمینوفیکچرنگ کمپنیز اور موبائل مینوفیکچر کمپنیز کو لگا ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
باجوہ اور اس کے غدار کتے کنجر مثلی میراثی چوڑے زانی شرابی حرامی تو کھرب پتی ہورہے ہیں ملک گیا بھاڑ میں
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
inflation is a global phenomenon and ofcourse a third world country like Pakistan is hard hit like many others....
Patwari
Her ek Past par hugna zaroori to nahi.
Ye Bata ek Pakistani Rupee k kitnay Afghani ya Indian Pupee miltey hain. Chall Banga Taka bhi shamil kar ley.
Bata, bataa naaa Haramkhor.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Alhamdulliah, another milestone achieved by napaak fouj. Dollars or not, the fuckers army will get everything for free, even if people have to sell themselves the fuckers will keep getting billions from the blood and sweat of people.