ڈانس پارٹی کے گرفتار افراد کی ویڈیو بنانے کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1911723605672460768 لاہور ہائی کورٹ قصور ڈانس پارٹی سے گرفتار ملزمان کی ویڈیو بنانے اور وائرل کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت

ڈی پی او صاحب آپ نے پوچھا کہ پولیس اہلکار کی جرات کیسے ہوئے لڑکیوں کے بال کھینچ کر ویڈیو بنانے کی ؟ جسٹس علی ضیا باجوہ

جو کام پولیس اہلکاروں نے کیا ہے وہ کسی بھی معاشرے میں قابل قبول نہیں ہے، جسٹس علی ضیا!!

یہی ہم ۲ سال سے کہہ رہے ہیں! خواتین کو احتجاج کرنے پر جب سڑک پر گھسیٹا گیا۔۔نہیں ہے قابل قبول !گھروں کے اندر سے عزت اچھال کر گرفتار کیا گیا۔۔ تحریک انصاف کے نام پر شروع ہوا۔۔ گھر گھر تک آگ پہنچ رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1911663093538807916
 

Back
Top