ڈاکٹر رضوان کی وفات:ایک ساتھ اتنے اتفاقی حادثے نہیں قتل ہورہے ہیں، شہباز گل

dr-rizwan-FIAAAA.jpg


معروف اینکر پرسن ارشد شریف نے ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کی اچانک وفات پر کہا ہے کہ "بڑے کیسز کی بغیر دباؤ کے تحقیقات کرنے والے افسران کو دھمکیاں دی جاتی تھیں۔ اور پھر ان کی اچانک وفات"۔

انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ "نیب کے افسر کامران فیصل کی پراسرار موت سے لیکر ڈاکٹر رضوان کی اچانک وفات۔ بڑے کیسز کی بغیر دباؤ کے تحقیقات کرنے والے افسران کو دھمکیاں دی جاتی تھیں، اور پھر ان کی اچانک وفات۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ "اس حکومت کے آتے ہی ڈاکٹر رضوان کو چھٹی بھیجا گیا اور پُھر"

https://twitter.com/x/status/1523580729325944832
انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے کے بہادر اور ایماندار افسر اچانک "دل کا دورہ" پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے۔ انہوں نے شہباز شریف خاندان کے خلاف ناقابل تلافی ثبوت جمع کئے۔

اینکر نے یہ بھی کہا کہ "یقین نہیں آرہا کے انُکی وفات قدرتی ہے۔ اللہ ان کے درجات بلند کرے۔ آج پاکستان ایک بہادر ایماندار افسر سے محروم ہوگیا۔

https://twitter.com/x/status/1523575336210145280
اسی معاملے پر شہباز گل نے کہا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں، اسی طرح سے قتل کیا جاتا ہے لوگوں کو اس ملک میں، میری خبر کار ایکسیڈنٹ کی آنی تھی جیسے ان کی ہارٹ اٹیک کی آئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1523581852262739968
پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا کہ سب کچھ اتنا اچھا مینیج کیا جاتا ہے جیسے کہ واقعی کوئی اتفاقی حادثہ ہو۔ یہ اتفاقی حادثہ نہیں۔ ملک میں ایک ساتھ اتنے اتفاقی حادثے نہیں قتل ہو رہے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
انہوں نے کل عام خواتین اور بچوں کو گولیاں ماری اور کسی نے کسی کا بال تک بھیکا نہیں کیا اور سب اب وزیر بنے ہوئے ہیں ۔ تو چھپ کے مارنے میں کس چیز کا خوف؟

اوپر سے اطہر من اللہ پوچھتا ہے کہ کیا عمران کو عدالتوں پہ اعتماد نہیں رہا۔۔۔؟ جب چور اور ڈاکو بجائے جیل میں وزیر اعظم اور وزیر بنے ہو تو ایسی عدالتوں پہ کون یقین کریگا؟
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Khoon League massacred 16 people in model town including pregnant women in front of the media.No one was punished for this heinous crime because all the records and evidence was destroyed.The thugs of this party have killed another person.No action will be taken against anyone.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss qatal ? ka khura kis ki taraf ishara karta hai ? —— Kis kis ??? kay daman par khoon talash Kai jaye ?​

 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
maybe even mother nature is working against pti as well
How do you know his death was due to natural causes?.Only a post mortem by an independent expert preferably from abroad can find the cause of his death.Pakistani doctors don’t have the expertise or professional integrity to carry the post mortem.Nawaz dakoo fled to UK using fake medical reports.
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
How do you know his death was due to natural causes?.Only a post mortem by an independent expert preferably from abroad can find the cause of his death.Pakistani doctors don’t have the expertise or professional integrity to carry the post mortem.Nawaz dakoo fled to UK using fake medical reports.

same as you already know it was a murder
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
اصل مجرم ان چوروں کو لانے والا ملک دشمن فوج دشمن عو ام دشمن میر جعفر خنزیری نسل ہے
قادیانی ریٹائرڈ میجر جنرل اعجاز امجد چیف آف سسر ہیں اور اپنے کیریئر کے بڑے ہینڈلر ہیں۔ باجوہ
کے کیریئر کا انتظام ان کے سسر نے کیا جو بہت اچھی طرح سے منسلک افسر ہیں۔ ان کے شریف خاندان سے بھی گہرے تعلقات تھے اور اپنے تعلقات کو استعمال کرتے ہوئے انہیں چیف بنایا۔ دارالحکومت میں یہ بات مشہور ہے کہ ایم جی آئی اے سب سے طاقتور شخص ہے، چاہے فوج میں تقرریاں ہوں، سول بیوروکریسی یا سیاسی معاملات۔ وہ بالواسطہ طور پر پوری فوج کو کنٹرول کر رہا ہے۔