ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام کی پروڈکشن ٹیم سے گزارش
ڈاکٹر صاحب کا واحد پروگرام ہے جس میں فلسطین کی اشو پر بہت اچھی انفارمیشن ملتی ہے اور ڈاکٹر صاحب بہت اچھا تجزیہ بھی کرتے ہیں لیکن جو بات بہت عجیب اور انتہائی غصے والی...جب بریک پر جاتے ہیں تو اچھا خاصے کوئی موضوع چل رہا ہوتا ہے ، بریک سے واپس اتے ہیں تو لڑکی اس موضوع سے بلکل ہی الگ "الّو ٹماٹر " کے بھاؤ بڑھ رہے ہیں ڈاکٹر صاحب اپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے ؟.. خدا کا بندو جس موضوع پر جہاں سے بات بریک سے پہلے ختم کی ہوتی ہے وہاں سے ہی سٹارٹ کیا کرو... اور کیسے دلچپسی ہے کہ شہباز کیا کر رہا ہے اور نواز کیا کر رہا ہے یا زرداری کا دن کیسا گزرا ہے... فلسطین والے ٹوپک پر زیادہ بات کی جائے