ڈاکٹر شیریں مزاری اورسینیٹر فلک ناز اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعددوبارہ گرفتار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
راولپنڈی: شیریں مزاری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا


ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ سے اٹھا لیا گیا

ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا

ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اسلام آباد پولیس کے مسلّح اہلکاروں نے گرفتار کیا

اسلام آباد پولیس کے اہلکار ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو اب سے کچھ دیر قبل ہی رہا کرنے کے احکامات صادر کئے تھے


https://twitter.com/x/status/1658466802161291264
https://twitter.com/x/status/1658467264864329729
https://twitter.com/x/status/1658467557110853645
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ اور جرنل۔

یہ دونوں آج کل ایک ہی پاجامے میں اپنی ٹانگیں گھساتے نظر آتے ہیں۔

پولیس کو یہ وقت بہت بھاری پڑنے والا ہے
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
police ka qatl e aam or fauj ka qatl e aam

sirf aik hi tareeqa e ilaj... sirf aik hi rasta

 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
FwP15xyWYAAp45-
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Mujhey to samjh nahi aati nigran hakomato ko kion nahi hataya jaa raha, ager chief justice nigraan hakomato ko hataney or administerater laganey ka order kar de to ye aadhi maara maari khatam ho jay gi, PDM & handlers ko apni par jay gi
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Foujiyoon ki phati pari hai. Itnaa khoof aur darr ke inn ki patloonein peeli hou gai hain. Yeh waqat guzar jaey ga par sab ko hisaab dainaa hou ga.