وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثے ایکدم نہیں ہوتے
شیریں مزاری نے تحریک انصاف کیوں چھوڑی؟ --- تصویر کا دوسرا رخ
ایمان مزاری نے پاکستان پرایک بہت بڑا احسان کیاہے جس کی گواہی وقت دے گا۔ جس طرح انھوں نے اپنی ماں کوخان کا اصل چہرہ دکھایا اورپارٹی چھوڑنے پر تیار کیا اس سے ہر اُس لیڈراور کارکن کو ہمت مل گئ جو خوف عمران سے سہما ہوا تھا اور یا تو گرفتار تھا یا فرار تھا۔یہ شر جلد ختم ہونے والا ہے
شیریں مزاری کاپارٹی چھوڑنے کے فیصلے کوجمہوریت کی موت قراردینےوالے پیڈ لاؤڈاسپیکرزپچھلے تین دن سے ایمان مزاری کے اس ہیڈلائن بیان کا حوالہ کیوں نہیں دے رہے جس میں وہ مسلسل عمران خان سے گلہ کررہی تھیں کہ اُنھوں نےمیری ماں کو اکیلاچھوڑ دیا حالانکہ انھوں نے عمران خان کا ہمیشہ ساتھ دیا
!یوتھیو
وہ وقت بھی جلد ہی آنے والا ہے جب ٹی وی سکرین اور اخبارات کی چینختی، چنگھاڑتیں سرخیاں یہ اعلان کر رہی ہوں گی
بانئ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نیازی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا