ڈاکٹر عمر عادل کی مارننگ شو کرنیوالی خواتین سے متعلق غیراخلاقی زبان

udaal11h.jpg

ڈاکٹر عمر عادل مارننگ شو کرنیوالی خواتین سے متعلق بیان پر شدید تنقید کی زد میں ہیں، انہوں نے کہا تھا کہ کچھ خواتین مارننگ شوز کیلئے بستر گرم کرتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ڈاکٹر عمر عادل کے مطابق کہ سب نہیں لیکن زیادہ تر ٹی وی پر آنے والی لڑکیاں عورتیں چاہے وہ مارننگ شو والی ہوں یا ڈراموں والی سب ٹیکسیاں ہیں اور بستر گرم کرنے کا بھی دھندا کرتی ہیں ۔

ڈاکٹر عمرعادل ایک آرتھوپیڈک سرجن ہیں لیکن شوبز انڈسٹری کےمعاملات میں گہری دلچسپی لیتے ہیں اور یوٹیوب چینل پر ایک پروگرام بھی کرتے ہیں جس میں حالات حاضرہ پر گفتگو کرتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1816064504653869365
اینکر نے ڈاکٹر عمر عادل کو کہا کہ ایسی باتیں نہ کریں آپکے خلاف محاذ کھل جائے گا جس پر ڈاکٹر عمر عادل نے کہا کہ کھول لیں محاذ، میری جوتی کو بھی پرواہ نہیں۔

علاوہ ازیں ڈاکٹر عمر عادل نے غریدہ فاروقی سے متعلق بھی نازیبا گفتگو کی اور بار بار غریدہ کے جی پر اخلاق سے گرے الفاظ بولتے رہے۔
https://twitter.com/x/status/1816315427674321087
ڈاکٹر عمرعادل نے کہا کہ ہمارے ہاں میڈیا میں جتنی بھی خواتین ہیں وہ یا تو کسی کی رکھیل ہیں ،انہیں کسی سیٹھ یا کسی اور نے رکھا ہوتا ہے، وہ سٹوپڈ پروگرام کرتی ہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

یہاں بستر گرم کرنے والی وزیرَ اعلیٰ لگی ہوئی ہے
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Morning Show hosts Ya Show biz wali koi—— Dusri —— in ko agar izat chahie tu Behtar hai kah ——- Ghar bethain ——​

Ghashti Farari bhi agar Ghar mein Bethi hoti tu —— Koi bhi iss Ghashti ko galiyan na deta ——- Shalwar utar kar beech rastsay bethain gi tu —— koi bhi baat karay ga —— Dr Adil nay kafi hud tak theek kaha hai 🤷‍♂️

Back
Top