ڈاکٹر مراد راس سمیت متعدد شخصیات نے تحریک انصاف چھوڑدی

yaar 20

Senator (1k+ posts)
سمجھ نہیں آرہی کی اس کو رونا کس بات پہ آ رہا ہے ۔ ایک بلڈنگ اور ایک جہاز کے جلنے پر یا 25 معصوم لوگوں کے شہید ہونے پے ؟ یا پارٹی چھوڑنے ؟یا اپنے لیڈر کو غیر قانونی تضحیک آمیز انداز میں میں گرفتار کرنے اور اس کے سرپر ڈنڈے ے مارنے پر ؟پہ
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Ali Baba k 400 chor her tarf bhag rehey hein. Ali Baba k chori k bori bhari ha, isay bhagnay bahein deti! Haram Khan apnay haram injam k qareeb!
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے ساتھ ان سب کی سیاست بھی ہمیشہ کے لیئے ختم ہوچکی ہے۔ تحریک انصاف چھوڑنے والے عوام میں کبھی مقبول نہیں تھے نہ ہوں گے۔ یہ دوبارہ الیکشن لڑیں گے تو ان کے ڈبوں میں ان کے اپنے سواء کوئی ووٹ نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ