ڈاکٹر یاسمین راشد پڑنانی بن گئیں

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر یاسمین راشد کی انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
میرے پاس آپ کیلئے ایک خبر ہے
میں پڑنانی بن گئی ہوں میری نواسی کے گھر بیٹا پیدا ہوا
صحافیوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو مبارک باد دی
اعجاز چوہدری اور دیگر نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو مبارک باد دی
https://twitter.com/x/status/1749336172348748060
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یوتھیوں کے نزدیک تو پڑنانی اور نانی بننا بہت بری بات ہے تو جلدی کرو یوتھیو، اس بڈھڑ یاسمین راشد کو پکڑو اور اس جرم میں سنگسار کردو۔۔۔
 
manj_pti

MPA (400+ posts)
یوتھیوں کے نزدیک تو پڑنانی اور نانی بننا بہت بری بات ہے تو جلدی کرو یوتھیو، اس بڈھڑ یاسمین راشد کو پکڑو اور اس جرم میں سنگسار کردو۔۔۔
Go and take some rest....your shift is already too long...
 
Back
Top