sorry bhai magar jo nizam chal raha hay aur jo khamoshee hay awaam kee yay iska faida utha ker etension ker jain gaay kuch be mumkin hay in halaat mainExtension phir bhee nehain milnee jo marzi kar lo fraudya.
Company nay chorr politican say mill kar mangai key gooli fitt key houye ha, awam uss sy he parshan hay.sorry bhai magar jo nizam chal raha hay aur jo khamoshee hay awaam kee yay iska faida utha ker etension ker jain gaay kuch be mumkin hay in halaat main
پر فیصلہ کرتے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ڈبے کُھلنے کے بعد فارم 45 ہو یا 47 اِس کی کوئی حیثیت نہیں رہتی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اہم ریمارکس
https://twitter.com/x/status/1836646249589879199 https://twitter.com/x/status/1836646524811677806
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کیخلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی۔
سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا۔
عدالت میں 96 پولنگ اسٹیشنز میں سے 7 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کی درخواست کی سماعت ہوئی تو چیف جسٹس نے مدعی کے وکیل سے پوچھا کہ آپ کو کیسے پتہ چلا کہ غلط رزلٹ تیار کیا گیا؟
وکیل نے جواب دیا کہ فارم 45 کے مطابق یہ رزلٹ نہیں تھے اور افسران بھی جانبدار تھے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ انتخابات میں سب سے اہم شواہد ووٹ ہوتے ہیں، فارم 45 تو پریزائیڈنگ افسر بھرتا ہے، آپ یا تو دوبارہ گنتی پر اعتراض کریں کہ ڈبے کھلے ہوئے تھے۔
وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ پریزائیڈنگ افسران نے سارا فراڈ کیا، جج صاحب نے بغیر شواہد کے مجھے فیصلے میں جھوٹا کہہ دیا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ہم حقائق پر فیصلہ کرتے ہیں، یہ کوئی میاں بیوی کا مقدمہ نہیں جو سچے جھوٹے کا فیصلہ کریں گے، اس کا فیصلہ ریکارڈ پر ہوتا ہے، پریزائیڈنگ افسران کی جانبداری ثابت کریں، بتائیں کیا وہ رشتہ دار تھے ؟ دوبارہ گنتی پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا، پریزائیڈنگ افسر جانی دشمن بھی ہوتو فیصلہ ووٹ سے ہوتا ہے، ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں۔
Source
my dear bro you are right and if we say this that 1400 years ago during stone age and time of kufaray makah this was possible only because they are ignorant illiterate and no system of education and now after 1400 years ago its worse then that .so it looks confirmed that day of qayyamut is very near and coming with rapid pace.dajalic world is implemented and you are right its darkest timesThese words of chief justice are so disgustingly stupid that it tells where and how this unfortunate country sunk into. No light at the end of the tunnel. Most of the population of the country is just crawling for daily survival. The concept of right and wrong is turned upside down. Darkest times for Pakistan.
Degree degree hoti hae chahe jaali ho ya asli...... soor ki olaad yehi same bath kar raha hae !!!!جھوٹا ہے یا سچا، یہ اللہ جانتا ہے، ہم حقائق پر فیصلہ کرتے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
https://twitter.com/x/status/1836645532909080867 ڈبے کُھلنے کے بعد فارم 45 ہو یا 47 اِس کی کوئی حیثیت نہیں رہتی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اہم ریمارکس
https://twitter.com/x/status/1836646249589879199 https://twitter.com/x/status/1836646524811677806
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کیخلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی۔
سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا۔
عدالت میں 96 پولنگ اسٹیشنز میں سے 7 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کی درخواست کی سماعت ہوئی تو چیف جسٹس نے مدعی کے وکیل سے پوچھا کہ آپ کو کیسے پتہ چلا کہ غلط رزلٹ تیار کیا گیا؟
وکیل نے جواب دیا کہ فارم 45 کے مطابق یہ رزلٹ نہیں تھے اور افسران بھی جانبدار تھے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ انتخابات میں سب سے اہم شواہد ووٹ ہوتے ہیں، فارم 45 تو پریزائیڈنگ افسر بھرتا ہے، آپ یا تو دوبارہ گنتی پر اعتراض کریں کہ ڈبے کھلے ہوئے تھے۔
وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ پریزائیڈنگ افسران نے سارا فراڈ کیا، جج صاحب نے بغیر شواہد کے مجھے فیصلے میں جھوٹا کہہ دیا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ہم حقائق پر فیصلہ کرتے ہیں، یہ کوئی میاں بیوی کا مقدمہ نہیں جو سچے جھوٹے کا فیصلہ کریں گے، اس کا فیصلہ ریکارڈ پر ہوتا ہے، پریزائیڈنگ افسران کی جانبداری ثابت کریں، بتائیں کیا وہ رشتہ دار تھے ؟ دوبارہ گنتی پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا، پریزائیڈنگ افسر جانی دشمن بھی ہوتو فیصلہ ووٹ سے ہوتا ہے، ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں۔
Source
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|