ڈرامہ سیریل "گرہیں" پر پابندی کا مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے؟

girhaah1h1244.jpg

سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے ڈرامہ سیریل "گرہیں" کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ڈرامے پر پابندی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر عوام کی جانب سے نجی ٹی وی چینل پر نشر کیےجانے والے ڈرامہ سیریل "گرہیں" کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

عوام نے اس ڈرامے کی حالیہ قسط کا ایک کلپ بھی شیئر کیا جس میں ڈرامے کے اداکاروں کو کالا جادو کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، سوشل میڈیا صارفن نے موقف اپنایاہے کہ ڈرامے میں کالے جادو کو پروموٹ کرنے کی کوشش کیجارہی ہے۔

ڈرامے کے وائرل کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون کالے جادو کا مکمل طریقہ دکھاتی ہے، ثریا نامی کردار اپنے حریف کو نقصان پہنچانے کیلئے کچھ پڑھتے ہوئے ایک گڑیا میں سوئیاں پروتے ہوئے نظر آتی ہے۔

dram.jpg
2-1.png
1-6.png

صارفین نے اس حرکت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پیمرا سے ڈرامے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کالا جادو ہمارے معاشرے میں رائج ہے، اب ڈراموں میں بھی کالے جادو کو فروغ دیا جارہا ہے ، یہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے۔
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

View attachment 8674View attachment 8675View attachment 8676
صارفین نے اس حرکت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پیمرا سے ڈرامے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کالا جادو ہمارے معاشرے میں رائج ہے، اب ڈراموں میں بھی کالے جادو کو فروغ دیا جارہا ہے ، یہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے۔
پورے ملک کی چُ د ی ہوئی ہے، پچیاں ریپ ہو رہی ہیں، فوج ہر سیاہ و سفید پر قابض ہے، ایک بے گناہ لیڈر اپنے سارے خاندان سمیت ناحق قید میں ہے، حرام کھلے عام کھایا جا رہا ہے اور پھدستانی کالا جادو مائینڈ کر گئے
تم اسی قابل ہو
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
جیو ، اور باقی میڈیا چینل ،یہ حرامزادے ، یہاں سے کما کر یہی کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں ، کالے جادو کو پروموٹ کرنا شیطانوں کی تعریفیں کرنا ،لوط قوم کے عمل کو رواج کا نام دینا یہ سب حرامزدگی کس لیے ؟ اور نام نہاد ،،، ملے ،،، مصروف ہیں صرف اپنی اپنی فرقہ کا پچواڑہ بچانے میں ، اور سمجتھے ہیں دین کا کام ہے .
-
ملا ،، میں طارق جمیل جیسے مشہور مولوی بھی ہیں جن کو سر عام مخالفت کرنی چاہیے میڈیا کی ، مگر ہوگا وہی پھر ہار نہیں پڑے گے بلکہ تیر پڑے گے جیسے کے ذاکر نائیک کو اور ڈاکٹر اسرار کو پڑتے تھے
 
Back
Top