battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ڈرو کہ میرے بیڈ رومز کی لگی آگ ججز کے بیڈرومز تک نہ پہنچے، مجھے ندامت ہو رہی ہے کہ جو کچھ میں نے کہا تھا وہ سچ ہے، ملک بچانا ہے تو ججز کو لامحدود اختیارات دینا پڑیں گے،پاکستان کا سب سے ہر دلعزیز لیڈر عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے سے بچا سکتا ہے، اعظم سواتی
https://twitter.com/x/status/1775802069540106746 https://twitter.com/x/status/1775828843992842657
https://twitter.com/x/status/1775802069540106746 https://twitter.com/x/status/1775828843992842657
Last edited by a moderator: