News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1713225025635950646
اپنے علاقے میں جاتے ہوئے گارڈز کی فوج لے کر جانا پڑتی ہے ورنہ یہ موت کے سیزن ہے یہ دہشت گردی ۔ ہمارے علاقے میں اتنی عام ہو چکی ہے۔ یہ اس لیے بتا رہا ہوں کہ واحد چیز جس نے اس پاکستانی قوم کو بیمار کر دیا ہے۔ یقین کریں پوری قوم بیمار ہو چکی ہے اور ڈر کے ہاتھوں بیمار ہوئے ہیں ۔لوگ ڈرے ہوئے ہیں ہر ایک کو خوف ہے کہ اٹھا لیا جاؤں گا ، پیٹا جائے گا ، مارا جائے گا ، اغوا ہو جائیں گے۔ اغوا ہونے دو جب جوان ہوتے ہیں تو تب زندگی گڑگڑا نے لگتی ہے ۔ کیا رکھا ہے اس زندگی میں اور کیا بننا ہوگا اس سے اگے ۔ 50 کی عمر میں پہنچ گئے ہیں ۔ 60 سالوں میں ویسے بھی ہماری نیچرل موت ہونی ہے ۔ 5 ، 10 آگے پیچھے کر لیں۔ بہتر نہیں ہے اس زمین میں ایک پشتون کی طرح جیے نظریں اٹھا کے جیے سر اٹھا کے جیے جابر کے گلے پہ ہاتھ ڈالے اور پوچھیں ان سے.
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/k96KQrR/18.png