Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1849372404763734238
ڈنر نہیں لونگا سے ظہرانہ قبول ہے تک کا حلال یوٹرن
سرکاری پیسے سے عشائیے کی پیشکش مسترد کرکے قوم کے 20 لاکھ بچانے والے چیف جسٹس فائز عیسی کے اعزاز میں کل الوداعی ظہرانہ دیا جائے گا۔۔ ذرائع کے مطابق ظہرانے کا اہتمام نامزد چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1849359034438316506
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کل ظہرانہ دیں گے، تحائف بھی دیئے جائیں گے، اس سے قبل قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری 20 لاکھ روپے بچانے کیلئے الوداعی عشائیہ لینے سے انکار کر دیا تھا
https://twitter.com/x/status/1849371039064547581