Shehbaz
Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1750197544724947145
ففتھیوں اور پٹواریوں کے لیے ترجمہ
ڈونلڈ لو کو امریکی سینٹ کی کور کمیٹی کے سامنے بلایا گیا اور اسکی بے عزتی کی گئی کہ تم نے پاکستان کو کیوں اعتماد میں نہیں لیا یہ تمہاری زمیداری تھی ڈونلڈ لو رویا کہ عمران خان اپنی ریلیوں میں کہتا ہے کہ ہم تمہارے غلام نہیں کمیٹی نے کہا یہی تمہارا کام تھا کہ سفارتی طور پر انہیں قائل کرو ڈونلڈ لو نے اس کمیٹی میٹنگ کے دو دن بعد پھر وہ سائفر بھیجا۔ جسے ہماری آرمی کبھی کہتی تھی کہ سائفر ہے ہی نہیں پھر کہتی تھی کہ سازش نہیں مداخلت ہوئی پھر کہتی کہ ایسے سائفر آتے رہتے ہیں پھر آخر میں کہا یہ بہت بڑا راز تھا جسے خان نے قوم کو بتا دیا اور اب اسی سائفر کی وجہ سے خان کو سزائے موت دینا چاہتے ہیں !!! پاکستان کے تمام ادارے نہ ملک کے مفاد میں ہیں نہ عوام کے ہر ادارے میں بیھٹا ہر فرعون ھے جو امریکی چلوسی میں ملوث ہیں پاکستان آرمی کا ن لیگ مطلب خون زرداری مفایا کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں بس اپنے ذاتی مفاد کی خاطر غنڈوں کی فورس سے پاکستان کی عوام پر مسلط ہیں