ڈڈو کی امی 😂

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اس کنیز کو باؤ نے اپنی اور کلثوم کی روزانہ چمپی مالش کے لیے پنجاب گورنمنٹ کے پے رول پر کئی سال اپنے گھر میں رکھے رکھا . کلثوم جہاں جاتی تھیں یہ عورت سائے کی طرح انکے ساتھ ہوتی تھی . بعد میں کلثوم کی سفارش پر ہی اسے پنجاب کی خواتین کی نشستوں پر ایم پی اے بنا دیا گیا اور آہستہ آہستہ یہ نیشنل اسمبلی میں پہنچا دی گئی، اپنی لڑکی مریم اورنگزیب کے ساتھ . اس نے واقف کار (بوائے فرینڈ منہ/بولتے خاوند صاب) مشاہداللہ کو سینیٹر بنوا لیا اور اسکے مرنے کے بعد اپنے منہ بولے لڑکے افنان اللہ کو بھی سینیٹر بنوا لیا . یہ ہے اس پارٹی کا میرٹ کا سارا نظام . لیکن ان سے بڑی بڑی باتیں جتنی مرض سن لو
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی ان جاہلوں کو یہ سمجھائے کہ وہ سب بھی صرف اس لیئے کیا گیا تھا کہ پاکستان کہیں اپنے ملک میں تیل کے کنوئیں نہ کھود لے۔ اسی لیئے ایران اور سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک نے پاکستان سے معائدہ کررکھا ہے کہ خبردار کبھی بھی سرحدی علاقوں میں تیل کے کنویں نہ کھودنا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور وہ سارا تیل ڈڈو کی ماں اس دائی اماں نے اپنی زچہ کے بچوں کی پیدائش کی خوشی میں دئیے جلا کر خرچ کیا تھا ویسے نوازشریف بٹ گوالمنڈیلا کو اس دائی اماں اور ڈڈو چارجر کو بلا کر پوچھنا چاہئے

مجھے کیوں نکالا ؟
اوئے گنجے جاہل اس دائی سے پوچھ تجھے کیوں نکالا ؟ روز بھونک بھونک کر عوام سے پوچھتا ہے

مجھے کیوں نکالا
اب اس دائی سے پوچھ ڈڈو چارجر کی اماں سے پوچھ
 

Back
Top