ڈگری وصول کرنے سے انکار کرنے والی خاتون پروفیسر سعدرفیق کی عزیزہ ہے،شہبازگل

5%DB%8C%D9%84%D8%AF%D8%B9%DA%AF%D8%B1%D8%B9%D8%B9.jpg

لاہور کالج برائےخواتین یونیورسٹی کے کانووکیشن میں انوکھا واقعہ، خاتون پروفیسر ڈاکٹرفوزیہ نے تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان کے معاونِخصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل سےڈگری لینےسےانکار دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کالج برائےخواتین یونیورسٹی کے 16ویں کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

معاون خصوصی کو شہبازگل تقریب کے دوسرے روز کے مہمان خصوصی تھے، آج ایسوسی ایٹ پروفیسر پولیٹیکل سائنس سمن آباد کالج ڈاکٹر فوزیہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دی جانی تھی تاہم ڈاکٹر فوزیہ نے ڈگری لینے سے انکار کر دیا اور اس کے متعلق ٹویٹ کر دیا۔

Capture.jpg

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ شہباز گل کانووکیشن کے مہمان خصوصی بننے کے لائق نہیں، شہبازگل سےسے ڈگری وصول نہیں کروں گی۔

دوسری جانب اس حوالے سے شہباز گل کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت ہے اور ہر ایک کواپنی رائے کا اظہار کرنے کا حق حاصل ہے، ڈگری لینے سے انکار کرنے والی خاتون خواجہ سعد رفیق کی رشتے دار ہے۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ جو خاتون آج ڈگری لینے گھر سے نہیں آئیں وہ خواجہ سعد رفیق صاحب کی عزیزہ ہیں۔ایک چینل نے پھر ن لیگ کا میڈیا سیل ہونے کا ثبوت دیا اور پہلے یہ خبر بنوائی پھر لگائی۔عوام کو پورا سچ بتائیں کہ اس خاتون کا آپکی پارٹی سے تعلق ہے۔ایسی گھٹیا سیاست کے لئے طالبعلموں کا استعمال افسوسناک ہے۔

https://twitter.com/x/status/1471125797649924101
لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی وائس چانسلر (وی سی) بشریٰ مرزا نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری نظر میں کانووکیشن کے مہمان خصوصی شہباز گل بننے کے اہل ہیں اس لیے ان کو بلایا، کسی کو زبردستی کچھ نہیں کہ سکتے۔
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
ہمان خصوصی بننے کے لائق نہیں، شہبازگل
chulo bhair pani main Doob Maro
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ڈگری نہیں لینی تھی تو گھر سے ہی نہ آتی ویسے پی ایچ ڈی منی لانڈرنگ میں کی ہے یا پلیٹلیس کے اتار چڑھاؤ میں یا پھر سادے چنے کو لوہے کا چنا بنانے میں کج تا دسو ڈاکٹر صاحبہ
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Ethically she is right PhD should be granted by a person higher in position then the reciever.. In her case a professor.... We have to eradicate this culture of inviting any one to distribute degrees... Governors should also had to be removed as chancellors.. How can a metric or fa pass authorize degree even for bachelors
 
jigrot

Spelling mistake
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ڈگری نہیں لینی تھی تو گھر سے ہی نہ آتی ویسے پی ایچ ڈی منی لانڈرنگ میں کی ہے یا پلیٹلیس کے اتار چڑھاؤ میں یا پھر سادے چنے کو لوہے کا چنا بنانے میں کج تا دسو ڈاکٹر صاحبہ
رپورٹ کے مطابق تو وہ ڈگری لینے گھر سے ہی نہیں آئ .
آپ نے شائد رپورٹ پوری پڑھی نہیں….اب اس میں کیا ?
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
this type of people
Dr Gill
should not be allowed to enter in such an institutions
Jab garage ki randee aur loha tornay wala asakta hai to ye phir PHD doctor hai. BA pass bara shareef aur inter pass maryam randee se to behter hai.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Ethically she is right PhD should be granted by a person higher in position then the reciever.. In her case a professor.... We have to eradicate this culture of inviting any one to distribute degrees... Governors should also had to be removed as chancellors.. How can a metric or fa pass authorize degree even for bachelors

Lol. Is this a Pakistani inferiority complex thing? Here in the UK, degrees were sent to everyone by post. There was no ceremony due to covid. Only Pakistani's care about this sort of BS while others are more sensible. A degree does not get better if some Professor gives it to you.

The women in the picture looks old enough to be Shabaz Gill's mother. Either she has had a hard life or this is all a ploy by the opposition.
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
Jab garage ki randee aur loha tornay wala asakta hai to ye phir PHD doctor hai. BA pass bara shareef aur inter pass maryam randee se to behter hai.
who is dr Gill ?
what are his services for the community?
apart from he is a para shooter landed to enjoy power​
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
پٹوارن کو ڈگری ملی کیسے ہے
جبکہ ان کے لیڈرز کا سارا خاندان مل کے یہ کام نہیں کر سکا
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
5%DB%8C%D9%84%D8%AF%D8%B9%DA%AF%D8%B1%D8%B9%D8%B9.jpg

لاہور کالج برائےخواتین یونیورسٹی کے کانووکیشن میں انوکھا واقعہ، خاتون پروفیسر ڈاکٹرفوزیہ نے تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان کے معاونِخصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل سےڈگری لینےسےانکار دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کالج برائےخواتین یونیورسٹی کے 16ویں کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

معاون خصوصی کو شہبازگل تقریب کے دوسرے روز کے مہمان خصوصی تھے، آج ایسوسی ایٹ پروفیسر پولیٹیکل سائنس سمن آباد کالج ڈاکٹر فوزیہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دی جانی تھی تاہم ڈاکٹر فوزیہ نے ڈگری لینے سے انکار کر دیا اور اس کے متعلق ٹویٹ کر دیا۔

Capture.jpg

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ شہباز گل کانووکیشن کے مہمان خصوصی بننے کے لائق نہیں، شہبازگل سےسے ڈگری وصول نہیں کروں گی۔

دوسری جانب اس حوالے سے شہباز گل کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت ہے اور ہر ایک کواپنی رائے کا اظہار کرنے کا حق حاصل ہے، ڈگری لینے سے انکار کرنے والی خاتون خواجہ سعد رفیق کی رشتے دار ہے۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ جو خاتون آج ڈگری لینے گھر سے نہیں آئیں وہ خواجہ سعد رفیق صاحب کی عزیزہ ہیں۔ایک چینل نے پھر ن لیگ کا میڈیا سیل ہونے کا ثبوت دیا اور پہلے یہ خبر بنوائی پھر لگائی۔عوام کو پورا سچ بتائیں کہ اس خاتون کا آپکی پارٹی سے تعلق ہے۔ایسی گھٹیا سیاست کے لئے طالبعلموں کا استعمال افسوسناک ہے۔

https://twitter.com/x/status/1471125797649924101
لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی وائس چانسلر (وی سی) بشریٰ مرزا نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری نظر میں کانووکیشن کے مہمان خصوصی شہباز گل بننے کے اہل ہیں اس لیے ان کو بلایا، کسی کو زبردستی کچھ نہیں کہ سکتے۔
It is a debatable subject......................................................ZIP
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مریم نواز کے چھولے سعد رفیق نیولے اور چوہے کی مشترکہ اولاد کی رشتہ دار یہ چھوٹی چھوٹی ولائتی چوہے جیسی بد صورت آنکھوں والی عورت شکل سے ہی مریم نواز کے چھولے سعد رفیق کی رشتے دار ہی لگتی ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
رپورٹ کے مطابق تو وہ ڈگری لینے گھر سے ہی نہیں آئ .
آپ نے شائد رپورٹ پوری پڑھی نہیں….اب اس میں کیا ?
اوہ سوری غلطی ہو گئی میں ڈاکٹر صاحبہ کے پی ایچ ڈی کرنے پر جذبات میں آگیا تھا چلو کوئی بات نہیں ایسا ہو جاتا ہے ویسے ڈاکٹر صاحبہ ہے بڑی سیانی کرائے کے پیسے بھی بچائے اور مشہوری بھی کروا دی بندی پکی پی ایچ ڈی لگتی ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اوہ سوری غلطی ہو گئی میں ڈاکٹر صاحبہ کے پی ایچ ڈی کرنے پر جذبات میں آگیا تھا چلو کوئی بات نہیں ایسا ہو جاتا ہے ویسے ڈاکٹر صاحبہ ہے بڑی سیانی کرائے کے پیسے بھی بچائے اور مشہوری بھی کروا دی بندی پکی پی ایچ ڈی لگتی ہے
ہاہاہا ویسے پی ایچ ڈی ایک گالی بھی ہے اگر آپ سمجھو تو
اب اس میں کیا …..ایسی عورتوں کے لیے یہ گالی ہی مناسب لگتی ہے.